دارالعلوم الاسلامیہ الصدیقیہ سرہ شاہ چوک تنگی چارسدہ

  • Home
  • Pakistan
  • Tangi
  • دارالعلوم الاسلامیہ الصدیقیہ سرہ شاہ چوک تنگی چارسدہ

دارالعلوم الاسلامیہ الصدیقیہ سرہ شاہ چوک تنگی چارسدہ اس مدرسے میں ناظرہ، حفظ القرآن ، تجوید ،اور وفاق کے نصا? مقیم طلباء کرام کیلئے کھانے اور علاج کا مفت سہولت موجود ہیں

27/03/2026
آج الحمد اللہ جامعہ دارالعلوم صدیقیہ کو مفتی عبد الصادق صاحباور مفتی صدیق الرحمن صاحب مفتی جان محمد محمدی صاحب تشریف لائ...
25/01/2026

آج الحمد اللہ جامعہ دارالعلوم صدیقیہ کو
مفتی عبد الصادق صاحب
اور مفتی صدیق الرحمن صاحب
مفتی جان محمد محمدی صاحب تشریف لائے تھے
اور شیخ صاحب مفتی ملک اسرار الدین صاحب بھی موجود تھا ۔

شائقین علومِ دینیہ کے لئے خوشخبریجامعہ دارالعلوم صدیقیہ سرہ شاہ چوک کالج روڈ تنگی  کے بہ  دورہ صرف و نحوا و میراثتدریسی ...
20/01/2026

شائقین علومِ دینیہ کے لئے خوشخبری
جامعہ دارالعلوم صدیقیہ سرہ شاہ چوک کالج روڈ تنگی کے بہ
دورہ صرف و نحوا و میراث

تدریسی خدمات شیخ الحدیث مفتی ملک اسرار الدین صاحب
مفتی جان محمد محمدی صاحب
مفتی محمد ابرار صادق صاحب

افتتاح بروز ھفتہ صبح 9بجے
24/1/2026
تمام طلباء کرام کو شرکت کے اپیل ھے۔۔

چند دن پہلے موسم بہت ٹھنڈ تھا تو  طلباء کرام کے لئے پولاو کا انتظام کیا۔
08/01/2026

چند دن پہلے موسم بہت ٹھنڈ تھا تو طلباء کرام کے لئے پولاو کا انتظام کیا۔

الحمد للّٰہ آج دارالعلوم میں 22 نومبر کے پروگرام کے تیاری کے سلسلے میں سرپرستان کا مشورہ ہوا اور طلباء کرام کو اخیرے سور...
07/11/2025

الحمد للّٰہ آج دارالعلوم میں 22 نومبر کے پروگرام
کے تیاری کے سلسلے میں سرپرستان کا مشورہ ہوا
اور طلباء کرام کو اخیرے سورتوں کے ختم کیا ۔

ہمارے ترتیب ایسا ھے کہ پہلا مشورہ سرپرستان کا ھے
دوسرا علماء کرام کا
اور تیسرا گاؤں کے لوگوں کو خدمت تقسیم کرنے کے لئے ھے۔

الحمد للّٰہ نن طالب العلم حافظ حنظلہ یوسف بابا قوال  حفظ ختم پہ دویم زل اوکواللہ تعالیٰ دے قبول کی مور ارمان ئ پہ  پورا ...
01/09/2025

الحمد للّٰہ نن طالب العلم حافظ حنظلہ یوسف بابا قوال حفظ ختم پہ دویم زل اوکو
اللہ تعالیٰ دے قبول کی
مور ارمان ئ پہ پورا شو خو ھعہ وس دنیا کی نشتہ

او ٹول طالبان ختم کی خوشحالہ وی خاندی

او نن حافظ حنظلہ پہ ختم پہ وخت کی سترگی سری😥 وی او پہ مخ ئ د جڑا😭 اثر خکاریدو ۔
ڈیر زیات ئ خفہ کڑو💔۔۔

24/07/2025

ماشاءاللہ د استاد مینہ د طلباء کرام سرہ۔۔

18/06/2025

الحمد للّٰہ نن دوہ طالبانو د قرآن کریم دور ختم کوو
ڈیر ڈیر مبارک وی
ٹول خاندان تہ۔۔حافظ محمد الماس
حافظ محمد یاسر ۔

01/06/2025

دارالعلوم صدیقیہ سرہ شاہ چوک کے اساتذہ کرام کے ساتھ پروگرام ۔۔۔

02/02/2025

کردار میں تھوڑی سی سختی رکھیں...کیونکہ جس تار میں کرنٹ نہیں ہوتا...لوگ اس کو منہ سے چھیلتے ہیں...!!! ❤️

کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو، لیکن اگر خامی دیکھو تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے۔* ❤️

13/01/2025

جامعہ میں ایک طالب العلم نے حفظ القرآن کے دور کا ختم کیا۔۔

Address

Tangi

Telephone

+923038214973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم الاسلامیہ الصدیقیہ سرہ شاہ چوک تنگی چارسدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to دارالعلوم الاسلامیہ الصدیقیہ سرہ شاہ چوک تنگی چارسدہ:

Shortcuts

Share