19/02/2026
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمیں صبر، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرمائے،
آمین.