15/05/2026
*یونیورسٹی آف سندھ*
کنٹرولر آف ایگزامینیشنز
ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس، کامرس پارٹ-1 کے فریش امیدواروں کے لیے سالانہ امتحان 2025 کے آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
*نئی آخری تاریخ: 02 جون 2026*