10/03/2024
علم میراث ایک انتہائی اہم علم ہے اس کورس کو شروع کرنے کا مقصد لوگوں میں اس علم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور یہ کورس تقریباً 40 اسباق پر مشتمل ہے
سبق نمبر 1 میں ترکہ کی تعریف اور اس کے مصارف اور اسباب ۔ارکان۔اور شروط کو بیان کیا جائیگا