Govt. Jadeed Middle School TM Khan

Govt. Jadeed Middle School TM Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Jadeed Middle School TM Khan, Tando Muhammad Khan.

06/01/2026
06/08/2023

Lansdowne Bridge Sukkur Sindh Pakistan

02/07/2023

ٹاپ ٹرینڈ
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن میرے رب کا قرآن پاک مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا❣
انشاءاللہ

IBA Intermediate Category Rescheduled
17/06/2023

IBA Intermediate Category Rescheduled

‏آپ یقین کریں یا نہ کریں 1987ء میں امریکی شہری سٹیون روتھسٹین نے امریکن ایئر لائنز کی پرکشش پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گ...
17/06/2023

‏آپ یقین کریں یا نہ کریں
1987ء میں امریکی شہری سٹیون روتھسٹین نے امریکن ایئر لائنز کی پرکشش پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گولڈن ٹکٹ خرید لیا۔ جس کی قیمت $250,000 تھی۔
اس گولڈن ٹکٹ کے ذریعے امریکن ایئر لائن سے دنیا بھر میں فرسٹ کلاس سفر مفت کیا جاسکتا تھا اور وہ بھی تاحیات.
اس کے علاوہ اس ٹکٹ کی شرائط میں ایک شق یہ بھی شامل تھی کہ گولڈن ٹکٹ کا مالک جب بھی چاہے وہ اپنے ساتھ کسی بھی ایک شخص کو سفر پر مفت لے جاسکتا ہے، اور دوسرے شخص کے لیے اس ٹکٹ کی قیمت $150,000 تھی اس نے گولڈن ٹکٹ کے ساتھ یہ ٹکٹ بھی خرید لیا ۔

پھر ہوا یوں کہ اسٹیو نے اسی گولڈن ٹکٹ پر 10,000 سے زیادہ بار ہوائی سفر کیا۔
کبھی اس کا دل کرتا کہ فلاں ملک کے کسی خاص اور مشہور ریستوران کا سینڈوچ کھایا جائے، یا کسی دور دراز کے ملک میں بننے والی مشہور برانڈ کی آئسکریم وہاں جاکر کھائی جائے، یا دنیا بھر میں ہونے والے کسی بھی کھیل کے مقابلے کو وہاں جاکر دیکھا جائے، تو وہ گھر سے نکلتا، ایرپورٹ پہنچتا، اگلی متوقع پرواز پکڑتا اور من چاہی جگہ پر جا پہنچتا.

کبھی ایسا بھی ہوتا کہ، بے گھر لوگوں کو ان کے ملکوں میں واپس لانے کے لیے ان کے ساتھ سفر کرتا تھا۔

یا اگر وہ پریشان ہوتا تو کسی دور دراز کے ملک میں سیاحتی مقامات دیکھنے کا پروگرام بناتا تو وہ اپنے کسی ایسے دوست کے نام سے دوسری نشست بک کراتا تھا جس نے سفر نہیں کرنا ہوتا اور اس کا مقصد یہی ہوتا کہ سفر کے دوران اس کے ساتھ والی نشست خالی ہو۔
یا پھر اگر وہ اداس ہوتا اور اسے کوئی کام نہ ہوتا تو نشست بک کرتا مگر سفر نہیں کرتا تھا.

اور اس کا بیٹا دنیا میں کسی بھی جگہ ہونے والے کھیلوں کے تمام مقابلوں میں شرکت کر رہا تھا.

کبھی کبھی وہ صبح سویرے کینیڈا کا سفر کر کے کینیڈا سے بیوی کی پسند کا کھانا خریدتا جو محض 50 ڈالر کا ہوتا تھا. اور دوپہر کے کھانے سے پہلے واپس بھی آجاتا تھا،
حتیٰ کہ اس کی بیوی پوچھتی کہ کہاں تھے صبح سے نظر نہیں آئے؟ تو وہ کہتا، صبح کینیڈا چلا گیا تھا اور ابھی تمھارے لیے کھانا لے کر واپس آیا ہوں.

صرف جولائی 2004 میں اس نے 18 ممالک کا سفر کیا۔

اور وہ ہمیشہ کہتا تھا:
میں کسی بھی وقت دنیا کے کسی بھی کونے میں جاسکتا ہوں.
حتیٰ کہ کئی بار ایسا ہوا کہ وہ کسی کام کے لیے گھر سے نکلتا، اور بجائے اس کام کو کرنے کے، وہ سیدھا ایرپورٹ جاتا، اور جہاں بھی جانے کا موقع ملتا وہاں کا سفر کرلیتا ✈۔

صرف 2008 تک
(تقریباً 20 سال):

سٹیو نے 10,000 بار سفر کیا تھا۔
اور یہ سارا سفر 10 ملین میل کا فضائی سفر بنتا تھا۔
40 ملین فلائٹ پوائنٹس حاصل کئے۔
انگلینڈ کا 500 بار سفر کیا
آسٹریلیا کا 70 بار سفر کیا
ٹوکیو کا 120 بار سفر کیا۔
اس اسکیم سے امریکی ایئرلائنز کو فقط ایک شخص اور ایک ٹکٹ کی وجہ سے 21 ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔

کمپنی اس سے نالاں تھی، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کا رویہ اور ردعمل بھی سخت ہوتا گیا.
ٹکٹ کے ایسے استعمال اور پہنچنے والے نقصان سے فضائی کمپنی اس کے گولڈن ٹکٹ کو کسی بھی طرح روکنے یا ختم کرنے کے لیے پرعزم ہوچکی تھی ۔

13 دسمبر 2008ء کو
وہ حسب معمول اپنے ایک دوست کے ساتھ سفر کے لیے ایئرپورٹ آیا.
تو اسے ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اور جہاز کے عملے نے روک لیا، اور اسے مطلع کرتے ہوئے کہا، اس کا ٹکٹ اب ناقابل استعمال ہوچکا ہے، اور کمپنی نے اس کا اکاؤنٹ بند کردیا ہے ۔
یہ سٹیو کے لیے ایک بڑا جھٹکا تھا۔
اپنے دوست سے اس نے معذرت کی، اور سخت صدمے کی حالت میں گھر واپس آگیا، وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہوگیا اور کئی دنوں تک سو نہ سکا۔

چند دن بعد اسے خیال آیا کہ، امریکن ایئرلائنز پر مقدمہ کرنا چاہیے کہ ایک تو اس کی ہتک ہوئی تھی اور دوسرا ایرلائن نے اپنے وعدے کی خلاف ورزی کی تھی ۔
اس نے عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، اور شکایت میں لکھا کہ امریکہ آزادی، انصاف اور جمہوریت کا علمبردار ملک ہے. اور امریکن ائرلائن نے اسے اس کے پسندیدہ مشغلے (سفر) سے دور رکھ کر جہاں اس کی شخصی آزادی پر قدغن لگائی ہے، وہاں پر ہی ناانصافی کی وجہ سے اس کی زندگی برباد ہو کر رہ گئی ہے ۔
ایرلائن کمپنی اپنے وعدوں سے صریحاً انحراف کرتے ہوئے، زیادتی اور ناانصافی کی مرتکب ہوئی ہے. ٹکٹ کینسل کرنے والے عہدیداران اور ذمہ داران نے، ایرلائن کمپنی، عوام اور ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی سراسر دانستہ کوشش کی ہے. اس کی ابتر ذہنی حالت کی وجہ کمپنی کا غلط فیصلہ ہے، لہٰذا میں کمپنی پر ہرجانے کا دعویٰ کرتا ہوں، اور عدالت سے استدعا کرتا ہوں کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے.

گولڈن ٹکٹ کی شرائط و ضوابط کے مطابق کمپنی کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور سٹیون روتھسٹین کو 3 ملین ڈالر کا ہرجانہ اد کیا گیا۔ اور ساتھ ساتھ اس کا تاحیات سفری گولڈن ٹکٹ بھی بحال کردیا گیا.
(حماد جامی)

13/06/2023

Cyclone update

IBA test Intermediate category on 12-06-2023 Monday
13/06/2023

IBA test Intermediate category on 12-06-2023 Monday

SPSC Recent Test June 01, 2023
04/06/2023

SPSC Recent Test June 01, 2023

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟کل لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم  نئے...
04/06/2023

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟
کل لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم نئے بننے والے ایکسپریس وے اور موٹر وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک دن میرے ذہن میں سوال آیا کہ ملک کی جدید ترین سڑکوں پر سب سے زیادہ حادثات کیوں ہو رہے ہیں؟ اور حادثے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ بھی صرف ٹائر پھٹنے سے۔ ہائی وے بنانے والوں نے سڑک پر ایسی کون سی اسپائکس ڈال دی ہیں کہ سب کے ٹائر پھٹ گئے۔ دماغ طوفانی ہو گیا ہے تو میں نے سوچا کہ آج اس چیز کا پتہ لگا لینا چاہیے۔ اس لیے ٹیم کو تلاش کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اب سنو ہم نے تجربے کے لیے ایک دوست کو بلایا اور ہم KIA SUV میں سوار ہو گئے۔
(نوٹ کریں کہ اصل مسئلہ فلیٹ ٹائر کا ہے)
پہلے ہم نے کولڈ ٹائر کا پریشر چیک کیا اور اسے بین الاقوامی معیارات کے مطابق ایڈجسٹ کیا جو 25 psi ہے۔ تمام ترقی یافتہ ممالک کی گاڑیوں میں ہوا کا ایک ہی دباؤ رکھا جاتا ہے۔ جب ہمارے ملک میں لوگوں کو اس کا علم نہیں ہوتا یا وہ ایندھن بچانے کے لیے ٹائروں میں ضرورت سے زیادہ ہوا بھر لیتے ہیں۔ جو عموماً 35 سے 45 پی ایس آئی ہوتا ہے۔ اچھی آئیے اب آگے بڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ہم تھری لین پر چڑھ گئے اور کار دوڑا دی۔ گاڑی کی رفتار 120 - 140 کلومیٹر فی گھنٹہ رکھی گئی تھی۔ دو گھنٹے تک اتنی تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے بعد ہم اسلام آباد کے قریب پہنچ گئے۔ جب ہم نے رک کر دوبارہ ٹائر کا پریشر چیک کیا تو یہ چونکا دینے والا تھا۔ اب ٹائر کا پریشر 52 psi تھا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹائر کا پریشر اتنا کیسے بڑھ گیا؟ چنانچہ جب اس کے لیے ٹائر پر تھرمامیٹر لگایا گیا تو ٹائر کا درجہ حرارت 92.5 ڈگری سیلسیس تھا۔ یہ سارا معمہ اب کھل گیا ہے کہ سڑک پر ٹائروں کی رگڑ اور بریک رگڑنے سے پیدا ہونے والی گرمی کی وجہ سے ٹائروں کے اندر کی ہوا پھیل رہی ہے۔ B2B ٹائر کے اندر ہوا کا دباؤ بہت بڑھ گیا ہے۔ چونکہ ہمارے ٹائروں میں ہوا پہلے سے ہی بین الاقوامی معیار کے مطابق تھی، اس لیے وہ پھٹنے سے بچ گئے۔ لیکن ٹائر جن میں ہوا کا دباؤ پہلے سے زیادہ ہے (35-45 PSI) یا ایک ٹائر جس میں کٹ ہے اس کے پھٹنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے ٹائر پریشر کو ٹھیک کریں اور تھری لین کی طرف جانے سے پہلے محفوظ سواری کا لطف اٹھائیں۔ میں موٹر وے اور ایکسپریس وے اتھارٹی سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈرائیوروں کو آگاہ کریں۔ تاکہ شاہراہ کا سفر آخری سفر نہ بن جائے۔اس آگاہی میسج کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں.

کاپیڈ۔

آء بي اي ٽيسٽ پاس ٿيل 55000 ماسترن تي لٽڪندڙ تلوار01. 06. 2023 تي سنڌ هاء ڪورٽ سرڪٽ بينچ حيدرآباد ۾ تازو آء بي اي ٽيسٽ پ...
03/06/2023

آء بي اي ٽيسٽ پاس ٿيل 55000 ماسترن تي لٽڪندڙ تلوار

01. 06. 2023 تي سنڌ هاء ڪورٽ سرڪٽ بينچ حيدرآباد ۾ تازو آء بي اي ٽيسٽ پاس ٿيل 55000 ماسترن تي ذري گهٽ وڄ ڪري ٿي۔ مسئلو صفا سادو هو۔ سنڌ حڪومت اشتهار وقت پاسنگ مارڪس 50 رکيون پوء وري 40 مارڪن تي کڻي آيا ۽ پوء هارڊ ايريا ڊڪليئر ڪري 33 تي کڻي آيا۔ اهو سڄو عمل اشتهار, لکت ۾ ٽيسٽ وٺڻ ۽ 3000 جي لڳ ڀڳ استاد ڀرتي ڪرڻ کان پوء ڪيو ويو جيڪو ڪيبينيٽ جي منظوري جي باجود به سپريم ڪورٽ جي فيصلن روشني ۾ ۽ خود حڪومتي پاليسي جي خلاف عمل آهي۔ تعليم جي سيڪرٽري صاحب وٽ سواء غلطي جي احتراف کانسواء ڪجھ به جواب نه هو۔ بحرال اها تلوار 50 مارڪن کان گهٽ ڀرتي ٿيل استادن تي لٽڪيل آهي۔
ڪيس جي ٻيهر ٻڌڻي 15 آگسٽ تي آهي

19/04/2023

ايتري علم حاصل ڪرڻ بعد به اوھان جي اندر جي ضمير جي زنده نه ھُجي ۽ انسانيت لاء احساس ناھي ته پوء اوھان جي علم گڏھ تي ھڪ ٻوجھ ھُئڻ برابر آھي...

Address

Tando Muhammad Khan

Telephone

03332807648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Jadeed Middle School TM Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share