The Knowledge School TJM

The Knowledge School TJM A Project of ILM/UMT Lahore

✨ A memorable evening awaits!Join us for our Annual Function 2026 filled with talent and  joy.
04/04/2026

✨ A memorable evening awaits!
Join us for our Annual Function 2026 filled with talent and joy.

08/05/2025

UNITED we stand..
DIVIDED we fall..

The nation should be rest assured Pakistan is a safe atomic power.

Long Live Pakistan

08/05/2025

"آج دی نالج اسکول میں ایک خوبصورت اور روح پرور لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب ننھے معصوم بچوں نے پاک فوج کے جوانوں کی سلامتی، کامیابی اور تحفظ کے لیے اجتماعی دعا کی۔ ان ننھے ہاتھوں سے نکلنے والی دعاؤں میں ایک خلوص اور محبت تھی جو کسی بھی دل کو جھنجھوڑ سکتی ہے۔
یہ ننھے پھول، جنہوں نے ابھی زندگی کا سفر شروع کیا ہے، اپنے محافظوں کے لیے دل سے دعا گو ہیں۔
دی نالج اسکول ان لمحات کو ہمیشہ یاد رکھے گا، کیونکہ یہ صرف دعا نہیں تھی — یہ ایک نسل کی اپنے ہیروز سے محبت کا اظہار تھا۔
اللّٰہ پاک ہمارے تمام فوجی جوانوں کو سلامت رکھے، انہیں طاقت، ہمت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!"

"محمد عمر، جو آٹھ سال تک ہمارے ادارے کا حصہ رہا، اپنی محنت، لگن اور عمدہ کردار کے باعث ہمیشہ نمایاں رہا۔ آج وہ ایک نئے ت...
19/04/2025

"محمد عمر، جو آٹھ سال تک ہمارے ادارے کا حصہ رہا، اپنی محنت، لگن اور عمدہ کردار کے باعث ہمیشہ نمایاں رہا۔ آج وہ ایک نئے تعلیمی ادارے میں اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہا ہے اور وہیں بھی اپنے سابقہ اسکول کا نام روشن کر رہا ہے۔ اُس کی کامیابیاں ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں اور ہمارے تعلیمی نظام کی کامیاب جھلک۔
ہمیں خوشی ہے کہ محمد عمر جیسے ہونہار طالبعلم نے ہمارے ساتھ اپنی تعلیمی بنیاد رکھی۔ ہم اُس کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں کہ وہ ہمیشہ کامیاب رہے اور قدم قدم پر ترقی کی نئی منزلیں حاصل کرے۔"

"کامیابی صرف نمبر نہیں، سفر ہے۔ بچوں کی محنت کو سراہیں، ناکہ صرف نتیجہ دیکھیں۔""بچوں کا اعتماد نہ توڑیں، ان کی محنت کو ا...
15/04/2025

"کامیابی صرف نمبر نہیں، سفر ہے۔ بچوں کی محنت کو سراہیں، ناکہ صرف نتیجہ دیکھیں۔"

"بچوں کا اعتماد نہ توڑیں، ان کی محنت کو اپنائیں۔ نمبر بدل سکتے ہیں، لیکن حوصلہ ایک بار ٹوٹ جائے تو مشکل سے جُڑتا ہے۔"

"بچے پودے کی طرح ہوتے ہیں، تعریف کریں گے تو پھل بھی میٹھے آئیں گے۔ محنت کو سراہیے، نمبر بعد کی بات ہے۔"

*  "Easy for parents, costly for children. Let’s protect their minds from silent ."Your child’s brain deserves better th...
13/04/2025

* "Easy for parents, costly for children. Let’s protect their minds from silent .

"Your child’s brain deserves better than endless scrolling!"😊

تقبّل اللّٰه منّا ومنّکم و صالح الاعمال"اللّٰه پاک آپ کے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے"عید الفطر مبارک ❤✨
31/03/2025

تقبّل اللّٰه منّا ومنّکم و صالح الاعمال
"اللّٰه پاک آپ کے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے"

عید الفطر مبارک ❤✨

اللہ تعالی ہر قدم پر کامیابیاں اور خوشیاں عطا کرے۔Annual Result of Class iv to viii.Congrats knowlegian❤️
27/03/2025

اللہ تعالی ہر قدم پر کامیابیاں اور خوشیاں عطا کرے۔
Annual Result of Class iv to viii.
Congrats knowlegian❤️

22/03/2025

دی نالج اسکول تمام طلبہ و طالبات
کو بہترین کارگردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام طلبہ و طالبات کو دین و دنیا کے ہر میدان میں کامیابیاں ہی کامیابیاں عطاء فرمائے۔ آمین۔

I’ve worn my ihramI’ve made my niyyahTawaf and saeeAre main parts of UmrahWe start with tawaf7 rounds of KabahAt maqam-e...
28/02/2025

I’ve worn my ihram
I’ve made my niyyah

Tawaf and saee
Are main parts of Umrah

We start with tawaf
7 rounds of Kabah

At maqam-e-ibrahim
Perform two rakah
Then we drink zam zam
And make lots of dua

Then we walk 7 times
Between safa and marwa
This is called saee
And it completes umrah





Muhammad Subhan
Son of Waqas Ahmed.

May Allah also give us the opportunity to come to His house🤲❤️❤️

Address

Mir Khuda Bux Colony TJM
Tando Jan Muhammad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Knowledge School TJM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category