17/09/2026
تعلیم ہر بچے کا حق ہے! 🌟
ہر بچہ ہمارے معاشرے کا روشن مستقبل ہے، اور تعلیم اس کا بنیادی حق ہے۔
والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو روزانہ پابندی کے ساتھ اسکول بھیجیں اور ان کی تعلیم میں بھرپور دلچسپی لیں۔
آج آپ کے بچے کی تعلیم پر دی گئی توجہ، کل اس کے بہتر مستقبل کی بنیاد بنے گی۔
آئیں! مل کر ہر بچے کو تعلیم کا حق دیں اور ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور روشن معاشرہ تشکیل دیں۔ 🇵🇰📖
"ایک بچہ، ایک کتاب، ایک استاد اور ایک قلم — مستقبل بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔"
#
EducationForAll