APIO Hyderabad Rural

APIO Hyderabad Rural Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APIO Hyderabad Rural, Education, Tando Jam.

پریس ریلیز/ٹکرزجوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز سندھ کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق وفاقی اور صوبائی بجٹ م...
11/06/2026

پریس ریلیز/ٹکرز

جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز سندھ کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق وفاقی اور صوبائی بجٹ میں نجی شعبۂ تعلیم کی ترقی، بہتری اور فروغ کے لیے علیحدہ اور خاطر خواہ رقم مختص کی جائے تاکہ خواندگی میں اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔
(علیم قریشی، کنوینر جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ)

نجی شعبۂ تعلیم کے لیئے مختص رقم ان تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں، اساتذہ اور پسماندہ علاقوں کے کم فیس والے نجی تعلیمی اداروں کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے۔
(بشیر احمد چنہ، ڈپٹی کنوینر جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ)

وفاقی اور صوبائی حکومت بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیم کے لیے کم از کم GDP کا 4 تا 6 فیصد اور مجموعی سرکاری بجٹ کا 15 تا 20 فیصد مختص کرے، تاکہ معیاری اور جامع تعلیم کے قومی اہداف حاصل کیے جا سکیں۔
(احسن حمید قائمخانی، ممبر کور کمیٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز سندھ)

وفاقی بجٹ میں بیوٹی پارلر پروڈکٹس پر ٹیکس میں کمی اور اسٹیشنری آئٹمز پر سیلز ٹیکس میں %8 اضافے کی تجویز نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ افسوسناک اور غیر دانشمندانہ اقدام ہے۔
(جوائنٹ ایکشن کمیٹی)

ملک میں آؤٹ آف اسکول بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور شرح خواندگی بہتر کرنے کے لیئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے تعلیمی مقاصد کے لیئے استعمال ہونے والی کتب اور اسٹیشنری کو ٹیکس فری کیا جائے تاکہ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیئے تعلیم خواب بن کر نہ رہ جائے۔
(جوائنٹ ایکشن کمیٹی)

تیزی سے بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے کتب اور اسٹیشنری کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کے والدین کے لئے تعلیمی اخراجات برداشت کرنا مشکل تر ہو چکاہے اور نتیجتآً نہ صرف اسکولز کی شرح داخلہ بری طرح متاثر ہوئی ہے بلکہ ڈراپ آؤٹ اور آؤٹ آف اسکول بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے جو چائلڈ لیبر میں اضافے کا سبب بھی بن رہا ہے۔*
(جوائنٹ ایکشن کمیٹی)

ایک ایسے وقت میں جب ملک لاکھوں آؤٹ آف اسکول بچوں، کم شرحِ خواندگی اور تعلیمی بحران جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، حکومت کو تعلیم دوست پالیسیوں کو فروغ دینا چاہیے نہ کہ تعلیم کو مزید مہنگا بنانا چاہیے۔
(جوائنٹ ایکشن کمیٹی)

اس وقت جب حکومت اپنے ادارے بتدریج نجی شعبے کے حوالے کر رہی ہے ضروری ہے کہ تعلیم دوست پالیسیاں اپنائی جائیں اور آئندہ بجٹ میں نجی شعبہء تعلیم کی بہتری کے لیے مناسب وسائل مختص کیے جائیں۔
(جوائنٹ ایکشن کمیٹی)

جاری کردہ:
میڈیا کو آرڈینیٹر
جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز سندھ

Joint Action Committee of Private School Associations Sindh -JAC
All Private Institutions Organization Sindh
API Sindh Official
Federation of Private Schools Pakistan

Masha'ALLAH & Alhamdullillah Congratulations Sir Ahsan Hameed Kaim Khani & Team All Private Institutions Organization Si...
17/05/2026

Masha'ALLAH & Alhamdullillah

Congratulations Sir Ahsan Hameed Kaim Khani & Team All Private Institutions Organization Sindh for this achievement ❤

 All Private Institutions Organization, Hyd Sindh
03/02/2026


All Private Institutions Organization, Hyd Sindh

02/02/2026


Shukar Alhamdullillah
02/02/2026

Shukar Alhamdullillah

24/01/2026
Zabardast ❤
24/01/2026

Zabardast ❤

Renowned and eminent legal expert of Hyderabad, Advocate of the Supreme Court of Pakistan Mr. Muhammad Dilawar Qureshi, along with the Convener Legal Affairs of the All Private Institutions Organization, Hyd Sindh Mr. Muhammad Sanawwar Azam, attended the Family Scholastic Olympiad (FSO) organized by Al-Jalil Premier Education System, Hyderabad.

Great Efforts
24/01/2026

Great Efforts

24/01/2026

Excellent Coverage

We are proud of you.
24/01/2026

We are proud of you.

Two Great Leaders of Joint Action Committee of Private Schools Associations of Sindh

Mr Bashir Channa
Chairman API Sindh

&

Mr Ahsan Hameed
Chairman APIO Sindh

اللہ پاک آپ دونوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Address

Tando Jam
70050, 70060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APIO Hyderabad Rural posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category