Al'Haram Islamic school

Call Directions

Al'Haram Islamic school Tando Ghulam Ali

05/09/2026

Activities

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ۔اما بعد الحمد لله ، ٹنڈو غلام علی میں ایک ایسا بھی اسکول ہے جو دین اور دنیا کا جامع ہے، ج...
20/08/2026

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ۔
اما بعد
الحمد لله ، ٹنڈو غلام علی میں ایک ایسا بھی اسکول ہے جو دین اور دنیا کا جامع ہے، جہاں پر آپ کا بچہ دنیاوی علوم اور فنون بھی اچھی طرح سیکھتا ہے ساتھ میں دین کی بنیادی معلومات کو بھی حاصل کرتا ہے،
جہاں جدید عصری تعلیم بھی سکھائی جاتی ہے ساتھ میں آپ کے بچے کی اخلاقی اور نظریاتی تربیت بھی کی جاتی ہے
گویاکہ یہ ادارہ قرآن مجید کی سکھائی ہوئی دعا : ( ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ ترجمہ : اے اللہ ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما ۔)
کی قبولیت کا نمونہ ہے ۔
جب اس اسکول میں دنیاوی علوم پڑھانے والے اپنی فیلڈ میں بڑی مہارت رکھتے ہیں تو ذرہ اندازہ لگائیں قرآن مجید پڑھانے والے کس طرح کے ہونگے؟
جی ہاں یہاں مجود اور قاری حضرات قرآن مجید پڑھاتے ہیں جو فقط قرآن مجید کے الفاظ پر محنت نہیں کرواتے بلکہ عالم ہونے کی وجہ سے ساتھ میں اسکی معانی اور مفاھیم کو بھی جانتے ہیں ۔
قصہ مختصر! یہ ادارہ آپ لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔
الحمد للہ آج اس ادارہ میں 19 طلباء کرام کی دستار بندی کی گئی جنہوں نے ناظرہ قرآن مجید مکمل کیا۔
تکمیلِ قرآن کی دعا کے لیے وقت کی دو بزرگ ہستیوں
یعنی مرشدنا ومولانا سائین عبدالحق زور صاحب دامت برکاتھم
اور استادنا و مولانا سائین قادر ڈنو میمن صاحب دامت فیوضھم کو دعوت دی گئی ۔

15/08/2026
15/08/2026

تقریب جشنِ آزادی 2026ع کی کچھ جھلکیاں

14/06/2026

Daily Attendance Activity

14/06/2026

Game Day

Address

Tando Ghulam Ali Sindh
Tando Ghulam Ali
72050

Telephone

+923023098197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al'Haram Islamic school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share