Little Star Public School & Science College

Little Star Public School & Science College Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Little Star Public School & Science College, Education, Tando Ghulam Ali.

27/05/2026

Eid al Adha Mubarak
May this blessed Eid bring peace, happiness, endless blessings, and joy to your home and heart🤍✨
Starians Family

السلام علیکم رات مورخہ 9 مئی کی  پرنسپل سر ذاکر علی خاصخیلی اور ایڈمنسٹریٹر سر شہزاد (شانی) کی جانب سے مکمل اسٹاف کے آئن...
09/05/2026

السلام علیکم

رات مورخہ 9 مئی کی پرنسپل سر ذاکر علی خاصخیلی اور ایڈمنسٹریٹر سر شہزاد (شانی) کی جانب سے مکمل اسٹاف کے آئندہ کے لائحہ عمل اور تعلیمی بہتری کے ایجنڈے کے تحت ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف نے شرکت کی۔ گزشتہ تعلیمی سیشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ ادارے کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اساتذہ سے مشورے اور تجاویز بھی حاصل کی گئیں۔

آخر میں ایڈمنسٹریٹر سر شہزاد (شانی) کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

شکریہ
Little Star Public School and Science College

السلام علیکم!تمام نئے داخلہ لینے والے فرسٹ ایئر کے طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کی کلاسز 04 مئی 2026 سے شروع ہو رہی ہی...
03/05/2026

السلام علیکم!

تمام نئے داخلہ لینے والے فرسٹ ایئر کے طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کی کلاسز 04 مئی 2026 سے شروع ہو رہی ہیں۔ کلاسز کا وقت دوپہر 2:15 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے باقاعدگی سے اپنی کلاسز جوائن کریں۔

انتظامیہ
Little Star Public & Science College, Tando Ghulam Ali

09/04/2026

Admissions Are Open...!!!

05/04/2026

اسلام و علیکم
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کے کل سے فریش (نیو) 9th کے کلاس چلائے جا رہے ہیں اور فریش 9th کلاس کے داخلہ بھی جاری ہیں
Office Time:- 2:00 Pm to 05:00 Pm
(نوٹ)
گرلز اینڈ بوائز کے لیے علحیدہ کلاسز کا بندوست بھی ہے

Admissions Are Open
31/03/2026

Admissions Are Open

منزل تو مل جائے گے بھٹک کر ہی صحیح گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں لٹل اسٹار پبلک اسکول اینڈ سائنس کالج کی جانب س...
03/02/2026

منزل تو مل جائے گے بھٹک کر ہی صحیح
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

لٹل اسٹار پبلک اسکول اینڈ سائنس کالج کی جانب سے ماضی میں اس ادارے کا حصہ رہنے والے احسن جٹ اور
ہری رام کو تعلیمی میدان میں کامیاب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں اور نوجوانوں کو یہی تلقین کرتے ہیں کے پڑھ لکھ کر ان نوجوانوں کی طرح معاشرے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں
۔
لٹل اسٹار پبلک اسکول اینڈ سائنس کالج
Ahsan Jatt

Result of Terminal Examination of Class IX
10/01/2026

Result of Terminal Examination of Class IX

Result of Terminal Examination of Class XIIUPDATED!!
01/01/2026

Result of Terminal Examination of Class XII
UPDATED!!

Result of Terminal Examination of Class XI
26/12/2025

Result of Terminal Examination of Class XI

Address

Tando Ghulam Ali
72050

Telephone

+923313538778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Little Star Public School & Science College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category