09/06/2025
ہر سال کی طرح اس سال بھی
آکسفورڈ کی طرف سے آکسفورڈ جونیئر کورس
افر کیا جا رہا ہے جس سے آپ گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے بچوں کو جدید کمپیوٹر اور انگلش کورسز سے مستفید کر سکتے ہیں گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کا وقت ضائع کرنے کی بجائے انہیں اسکلز فل بنائیں اکسفورڈ جونیئر کورسز کے ذریعے بچے کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے اور بچوں کے درمیان کمپٹیشن کروائے جاتے ہیں اور پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے جاتے ہیں
کورس کا اغاز پانچ جون سے کیا جا رہا ہے
100 پرسنٹ پریکٹیکل کلاسز
بہترین اور ڈسپلینڈ ماحول
ہائیلی کوالیفائیڈ اساتذہ
ایوارڈز
ری واڈز
تعلیمی اسناد جیسا کہ سرٹیفکیٹ اور ایپریسییشن سرٹیفیکیٹ وغیرہ
نشستیں محدود تعداد میں ہیں
رابطہ نزد پوسٹ افس قلعہ ایریا ٹنڈو الیار
03053353335