Learn online quran with Hafiz Abu Bakar

Learn online quran with Hafiz Abu Bakar

Share

I am a Quran teacher who wants to read the Holy Quran in a correct way, he should contact us so that he too can recite the Quran in a correct way.

12/11/2025
23/06/2024

حاجی عبدالحبیب عطاری اصل نام حاجی فیصل گنگ
خاندانی طور پر اللہ نے انہیں بہت نوازا ہوا ہے انکے والد حاجی یعقوب گنگ جو کہ Yarn مارکیٹ کا ایک بڑا نام تھے اور آج بھی انکا نام ہے، نیک مزاج شخصیت اور شروع سے علماء سے محبت اور انکی خدمت کرنے کا جذبہ رکھتے تھے۔
حاجی عبدالحبیب ایک مالدار گھر کے چشم و چراغ ہیں حبیب پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی اور ایک ماڈرن ذہن رکھنے والے تھے جیسا کہ ہر عام مالدار ہوتا ہے لیکن انکے والد کی امیر اہلسنت سے محبت امیر اہلسنت کا ان کے گھر پر آنا جانا انکے لئے نعمت ثابت ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ امیر اہلسنت کی نگاہ نے انکی زندگی بدل دی اور یہ دعوت اسلامی کے ماحول میں وابستہ ہو گئے اور انکی گزشتہ زندگی تبدیل ہو گئی شادی کافی چھوٹی عمر میں ہوئی۔
انکے دو صاحبزارے اور ایک صاحبزادی ہیں جوکہ ایک عالمہ ہیں اور مفتیہ کا کورس بھی کر رہی ہیں، انکے دونوں صاحبزادے جو کاروبار سنبھالتے ہیں اور انکے مختلف کاروبار ہیں جن میں ٹریول اور ہوٹل کا کام شامل ہے۔
حاجی عبدالحبیب نہایت شریعت کے پابند دعوت اسلامی کے ایک ایک روپے کے استعمال میں بہت ہی محتاط اور خوف خدا رکھنے والے ہیں انکے ساتھ 2015 سے کام کرنے اور قریب سے کام کرنے کا موقع ملا اور ان سے بہت کچھ سیکھا وقف کا پیسہ خرچ کرنے میں انکو انتہائی محتاط پایا خرچ سے متعلق کسی بھی دستاویز پر دستخط سے پہلے انکے سوال اور شرعی احتیاطوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
دعوت اسلامی کا اصول ہے جو جس شعبے کا نگران ہوتا ہے یا شوری کا رکن وہی اس شعبے سے متعلق خرچ کا ذمہ دار ہوتا ہے اور دعوت اسلامی میں ایک پروفیشنل مالیات کا نظام ہے کوئی اپنی مرضی سے نا پیسہ نکال سکتا ہے نا خرچ کرسکتا ہے ایک پورا نظام موجود ہے جو کسی بھی پروفیشنل کارپوریٹ سے کسی لیول پر کم نہیں۔
جو بھی ان شخصیات پر لفاظی الزام لگاتا ہے وہ شاید یا تو دعوت اسلامی کے سسٹم سے ناواقف ہے یا اس کی معلومات میں کمی ہے یا ذاتی بغض۔
شریعت اور قانون کا اصول کے الزام لگانے والا ثبوت پیش کرے ورنہ اپنے دماغ کے اندر پیدا ہونے والے کیمیکل سے اُٹھنے والے سوال کو الزامات کی شکل دینے کا کام تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔

یہ تحریر میں اس وقت مکہ پاک سے لکھ رہا اور میں دعوت اسلامی کا اجیر نہیں ہوں اور پچھلے 9 سال سے میں ڈائریکٹ حاجی عبدالحبیب کے ساتھ کام کررہا ہوں انکو ان معاملات میں بہت قریب سے دیکھا اور سمجھا ہے۔

محمد شاہ رخ عطاری کی وال سے

11/06/2024

دعوتِ اسلامی کے خلاف بےبنیاد بغیر شرعی ثبوت کے الزامات لگانے اور الزامات لگانے والوں کی باتیں سن کر بغیر تحقیق کے یقین کرنے والے توجہ سے سنیں‼️‼️

11/06/2024

Because you deserve the best, we always strive for your satisfaction. All our resp… See more

11/06/2024

سرکار کی بارگاہ اقدس میں مدہوش کھڑا عاشق

11/06/2024

سائیکل سے موٹر سائیکل !!
مرشد نے موٹر سائیکل کیوں عطاء فرمائی ؟
یقین کیجئے کہ شیخ کامل ، امیر اھلسنت کو جب بھی
دیکھا ، دیتے ھی دیکھا ، نوازتے ھی دیکھا اور سال کے
365 دن ھی نوازتے دیکھا !! ایسا کیوں کیوں کیوں ؟؟

کیوں کہ آپ نے دنیا والوں کو نہیں بلکہ دنیا بنانے والے
پاک پروردگار کو ، پاک پروردگار کے محبوب کریم کو !!
اور محبوب کریم کے پیارے صحابہ و اھلبیت کو راضی
کیا۔پھر اللّه و رسول پاک کا ایسا کرم ھوا کہ اس سادہ
و درویش مرد کامل سے دنیا بھی راضی هو گئی سواۓ
غلط عقائد و حسد کے مارے ،،،، جھوٹ و بہتان باندھنے
والے ظالم فاسق و فاجر لوگوں کے !!!!

در حسین کی جس شخص نے گدائی کی !!
اصل میں دنیا میں اس نے ہی باد شاہی کی

کافی نہیں ہے صرف عقیدت حسین کی !!!
کردار مانگتی ہے ، محبت میرے حسین کی

موٹر سائیکل کیوں عطاء ہوئی ؟
گزشتہ دنوں شیخ کامل امیر اھلسنت نے
خصوصی مدنی مذاکرے میں حاضر ،،، جامعۃ المدینہ
فیضان احمد رضا ، نارتھ کراچی ،، درجہ دورہ حدیث
کے طالب علم محمد امین عطاری کو سائیکل پر مدنی
مذاکرے میں حاضر ہونے پر ،، خوشی کا اظہار فرماتے
ھوۓ مدینہ پاک کا نوٹ عطا فرمایا اور موٹر سائیکل
کی خوشخبری سنائی !!! الحمدللہ چند دن پہلے ان کو
نیو موٹر سائیکل موصول ہو چکی !!

✍️ رانا ساجد ننکانہ

اھم نوٹ !!!!!!! احباب کو نام و تعارف کاٹ کر
بھی ہمیشہ کیلئے کاپی پیسٹ کی اجازت ھے

Regards,
Rana Sajid (Ex Bank Officer)
Head Political Coordination Dep
District Nankana Dawat e Islami

& Chief Trainer , Rana Sajid
Social Media Training form
Whats App 0343 78 18 700

24/05/2024

بیٹا عمران!!✨
جی مرشد!!❤
دعوتِ اسلامی کو شور کرنے والے نہی بلکہ شعور رکھنے والے سمجھ سکتے ہیں۔

02/01/2024

امیراہلسنت ۔ نگران شوری ۔رکن شوری

29/11/2023

مرد قلندر

18/10/2023

یہ دعوت اسلامی کی آفیشل ویڈیو ھے
کونے پر انگلش میں دعوت اسلامی لکھا ھوا ھے

05/10/2022

میرے مرشد ہیں عطار

Want your school to be the top-listed School/college in Tando Allahyar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Fort Area
Tando Allahyar
70010