02/06/2026
خوشخبری! 🎉
اس سیشن میں تین خصوصی کورسز متعارف کروائے جا رہے ہیں:
✅ دو ماہ کا انگلش لینگویج کورس (طلبہ و پروفیشنلز کے لیے)
✅ انگلش لینگویج پرائمری لیول بچوں کےلئے
✅ دو ماہ کے کمپیوٹر کورسز (CIT، MS Office، Kids Computer Course وغیرہ)
جدید تعلیم، عملی تربیت اور سرٹیفکیٹ کے ساتھ اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
📍 مین کیمپس، قلعہ ایریا، ٹنڈو الہ یار
📞 0300-3246410
Learn Today, Lead Tomorrow! 🚀