GPS shero sherani

GPS shero sherani

Share

Dear friends suggested that how we can improve our page we shell wait for your useful suggestions
Th

02/10/2025

We stay with civil servants of sindh

24/07/2024

*محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ*

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوۓ تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ

اسکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سندھ

تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔ سردار شاہ

تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ

Photos from GPS shero sherani's post 30/04/2024

My cute baby at

31/07/2023

دھوبی کی بیوی بادشاہ کے گھر میں کام کرتی تھی اور بڑی خوش نظر آرہی تھی ، تب
ملکہ سلطنت نے پوچھا کہ آج تم اتنی خوش کیوں ہو۔
دھوبن نے کہا کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔

ملکہ نے اسکو مٹھائی پیش کرتے ہو کہا،
دَھنُوں کی پیدائش کی خوشی میں کھاؤ۔

اتنے میں بادشاہ بھی کمرے میں داخل ہوا۔
ملکہ کو خوش دیکھ کر پوچھا
آج آپ اتنی خوش کیوں ہیں کوئی خاص وجہ ہے؟

ملکہ نے کہا!
سلطان یہ لیں مٹھائی کھائیں
آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔
اس لیئے خوشی کے موقع پہ خوش ہونا چاہیے.... !!

بادشاہ کو بیوی سے بڑی محبت تھی۔
بادشاہ نے دربان کو کہا کہ مٹھائی ہمارے پیچھے پیچھے لے آو۔

بادشاہ باہر دربار میں آیا تو
بادشاہ بہت خوش تھا۔ وزیروں نے جب بادشاہ کو خوش دیکھا تو۔۔۔
واہ واہ کی آوازیں گونجنے لگیں۔
بادشاہ مزید خوش ہونے۔
بادشاہ نے کہا سبکو مٹھائی بانٹ دو۔

مٹھائی کھاتے ہوئے بادشاہ سے وزیر نے پوچھا!
بادشاہ سلامت یہ آج مٹھائی کس خوشی میں آئی ہے؟

بادشاہ نے کہا!
کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔

ایک مشیر نے چپکے سے وزیر اعظم سے پوچھا!
وزیر با تدبیر ویسے یہ دھنوں ہے کیا..؟

وزیراعظم نے کہا!
کہ مجھے تو علم نہیں یہ دھنوں کیا بلا ہے،
بادشاہ سے پوچهتا ہوں۔

وزیر اعظم نے ہمت کر کے پوچھا!
بادشاہ سلامت ویسے یہ دھنوں ہے کون؟

بادشاہ سلامت تھوڑا سا گھبرائے اور سوچنے لگے کہ واقعی پہلے معلوم تو کرنا چاہیے تھا کہ یہ دھنُوں کون ہے؟

بادشاہ نے کہا!
مجھے تو علم نہیں کہ یہ کون ہے... ۔
میری بیوی آج خوش تهی وجہ پوچھی تو
اس نے کہا!
کہ ٓآج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔
اس لیئے میں اسکی خوشی کی وجہ سے خوش ہوا۔

بادشاہ گھر آیا اور بیوی سے پوچھا....

ملکہ عالیہ یہ دھنوں کون تھا؟ جس کی وجہ سے آپ اتنی خوش تھی اور ہم بھی خوش ہیں۔

ملکہ عالیہ نے کہا!
کہ مجھے تو علم نہیں کہ دھنوں کون ہے؟
یہ تو دھوبن بڑی خوش تھی اُس نے بتایا۔
آج دھنوں پیدا ہوا ہے۔
اس لیئے میں بھی خوش ہو کر اسکی خوشی میں شریک ہوئی۔

دھوبی کی بیوی کو بلایا اور پوچھا!
تیرا ستیاناس ہو.
یہ تو بتا کہ یہ دھنوں کون ہے؟
جس کی وجہ سے ہم نے پوری سلطنت میں مٹھائیاں بانٹی۔!

دھوبن بولی!
یہ دَھنُوں ہماری کھوتی کا بچہ ہے
جو کل پیدا ہوا ہے۔

ایسا ہی حال ہمارے ہاں سوشل میڈیا کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

جو بھی خبر ملتی ہے۔
بغیر تصدیق کے فورا گروپ اور سوشل میڈیا پر آ جاتی ہے

July 31, 2023

30/06/2023
27/05/2023

افواج پاکستان زندہ آباد

22/04/2023

Eid Mubarak to All Muslim in the World 🌍

12/03/2023

سنڌ ۾ مئٽرڪ ۽ انٽرميڊيئٽ جو امتحاني سسٽم " ريڊ مارڪر " اداري حوالي ڪرڻ جو تياريون

12/03/2023

سنڌ جي تعليمي بورڊن جو امتحاني نظام راولپنڊي جي ريڊ مارڪر Red Marker اداري کي ڏيڻ جو فيصلو

Want your school to be the top-listed School/college in Tando Allahyar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Tando Allahyar
ZIPCODE70080