21/03/2026
محترم والدین،
السلام علیکم
*اےایس پی ہائی اسکول* کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک ہو۔
*دعاگو* : *اللہ تعالی* آپ کے روزے، آپ کے صوم و صلاۃ ، آپ کا اعتکاف، زکرو اذکار، زکوۃ صدقات و خیرات، اپنی بارگاہ رحمت میں قبول فرماۓ،
آپ کو اور آپ کی فیملی کو اجر عظیم عطا فرماۓ،