11/01/2025
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
#SMCollege Information Page
Admission, Examination, Preparation, Classes etc.....
11/01/2025
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
AD Arts, AD Science Part - II & M.A Final Annual Examination 2023 Online Exam Form Status Checking System
Link
https://script.google.com/macros/s/AKfycbx8uwTYdQTALAA1qQV-SsW7xzS2yNX4Ccj9Hq_qWCWDxd9PmoN81RVIPEY5akkzuy4/exec
AD Arts, AD Science Part - I & M.A Previous Annual Examination 2023 Online Exam Form Status Checking System
Link
Notice
AD Arts, AD Science, B.A & B.Sc Part - I Fresh & Failure
Annual Examination 2023 University of Sindh Jamshoro ke papers 21 January 2025 se start ho ge. Mazeed Confirm Time Table ke bad hoga
Slips 18 January tak issue ho jaige portal per.
Update ke liye visit karty rahain
05/12/2024
Notice
HSC Part - II Supplementary Examination 2024
21/11/2024
بی ایس زولوجی (سمسٹر) کےتمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ امتحانی سلپ ان کے پورٹل پر دستیاب ہے۔ برائے مہربانی اپنے سلپ ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ آؤٹ کریں۔
امتحانات 22-11-2024 بروز جمعہ سے گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن (MEN) میرپورخاص میں شروع ہوں گے۔
ٹائم ٹیبل اس کے ساتھ منسلک ہے۔
پورٹل لنک:
annual.usindh.edu.pk/eportal
M.A (PREVIOUS) ANNUAL EXAMINATION 2022 UNIVERSITY OF SINDH JAMSHORO ONLINE RESULTS CHECKING SYSTEM
LINK
AD ARTS PART - I & II
B.A (PASS) PART - I & II
ANNUAL EXAMINATION 2022 ONLINE RESULTS CHECKING SYSTEM
LINK
https://script.google.com/macros/s/AKfycbw5sdB8tKRltAy-iN17Oj3WYp6Wi89EREJUBzORNoDB8Z3XHg6WUaRk-i7qDPmFYr3X/exec
AD SCIENCE PART - I & II
ANNUAL EXAMINATION 2022
ONLINE RESULTS CHECKING SYSTEM
(B.Sc PART - I & II RESULTS NOT ANNOUNCED BY UNIVERSITY)
LINK
https://script.google.com/macros/s/AKfycbx9ChS2AbgV2qPF8SiWdIH8jo6YULFbyn5KDGXYr8IZq1V7ot395F3AZzulrLvor3Ez/exec
M.A (FINAL) ANNUAL EXAMINATION 2022 ONLINE RESULT CHECKING SYSTEM
LINK
07/09/2024
نوٹس
ای ڈی آرٹس پارٹ ون اور پارٹ ٹو
بی اے پارٹ ون اور پارٹ ٹو
اور ایم اے (فائنل)
سالانہ امتحان 2022 کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی مارک شیٹ کالج میں آگئی ہیں، جو کالج ٹائمنگ کے دوران حاصل کی جا سکتی ہیں۔
تمام طلبہ اپنی مارکشیٹ حاصل کرنے کے لیے براہ مہرباني اپنے ہمراہ امتحاني سلپ اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی لازمی لیکر آئیں بصورت دیگر مارک شیٹ نہیں دی جائیگی۔
(کالج میں فوٹو کاپی کی سہولت میسر نہیں ہے)
سلپ ڈائونلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر بطور یوزر نیم اور پاسورڈ میں دیں۔ اور اپنی سلپ ڈائونلوڈ کرلیں۔
بقیہ مارکشیٹ جیسے ہی آئیں گی تو آپکو مطلع کیا جائیگا۔

https://annual.usindh.edu.pk/eportal
| Monday | 20:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 00:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |