08/09/2023
فخر قائم خانی
مسٹر کےکے نیوز: فخر ٹنڈوالہیار فخر قائم خانی ٹنڈوالہ یار کے نوجوان عبدالرحمان یعقوب قائم خانی نے انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی کراٹے چیمپئن شپ میں ٹنڈوالہ یار کے نوجوان شہری عبدالرحمان یعقوب قائم خانی نے منفی 55 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عبدالرحمان یعقوب قائم خانی نے براؤن میڈل اپنے نام کیا۔۔۔
#قائمخانی
03/01/2023
12/12/2022