True Islamic Talks

True Islamic Talks This page contains Quran, Hadith, islamic waqiat,islami history and wazaif for educational purposes

The Best One ❤❤❤Jumma Mubarak
23/01/2026

The Best One ❤❤❤

Jumma Mubarak

18/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシ

02/01/2026

jackie chan on gaza
゚viralシfypシ゚viralシ

31/12/2025

شادی میں چور ا گیا

اپنے بن بلا ے مہمان پر نظر رکھیں

27/12/2025

Deen Ka ilam hona zaroori he

Surah IkhlasBeautiful calligraphy
19/12/2025

Surah Ikhlas
Beautiful calligraphy

29/11/2025

This is a Reality !

Jumma 31 October 2025 Ghaza update       ゚viralシ
31/10/2025

Jumma 31 October 2025 Ghaza update
゚viralシ

29/10/2025

ایک تلخ حقیقت

ایک انگریز نے ایک مسلمان سے کہا:

ہندوستان میں تین قو میں ہیں۔ مسلمان، ہندو اور انگریز۔ انگریزوں کے دو دشمن ہیں ، ہندو اور مسلمان ، اسی طرح ہندوؤں کے بھی دو دشمن ہیں، انگریز اور مسلمان، لیکن مسلمانوں کے تین دشمن ہیں ، انگریز ، ہندو اور خود مسلمان ۔ مسلمان کو جب بھی نقصان پہنچا، مسلمانوں ہی سے پہنچا ، ورنہ اس گئے گزرے دور میں بھی مسلمانوں کو دوسرے لوگ نقصان نہیں پہنچا سکتے ۔“

اور حقیقت بھی یہی ہے اگر چہ تلخ ہے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی مسلم امہ میں باہم الفت پیدا کر دے، آمین !

☆☆☆

29/10/2025

Israel has done more injustice to Palestine than Hi**er. What is your opinion?

مسلمان کا دکھ مسلمان ہی سمجھ سکتا ہے پر أج  یہ دیکھ لیا کہ فلسطین  کا جو دکھ ہے وہ یورپ اور کئی غیر ملکی ممالک نے بخوبی ...
10/10/2025

مسلمان کا دکھ مسلمان ہی سمجھ سکتا ہے پر أج یہ دیکھ لیا کہ فلسطین کا جو دکھ ہے وہ یورپ اور کئی غیر ملکی ممالک نے بخوبی سمجھا ہے

Alhamdulillah 🇵🇸ہم اس کی طاقت، مزاحمت اور امید کی پوری کہانی اپنے ساتھ لیے چلتے ہیں۔آج شور تھم گیا ہے،آسمان کچھ ہلکا لگت...
09/10/2025

Alhamdulillah 🇵🇸
ہم اس کی طاقت، مزاحمت اور امید کی پوری کہانی اپنے ساتھ لیے چلتے ہیں۔

آج شور تھم گیا ہے،
آسمان کچھ ہلکا لگتا ہے،
اور ہمارے دل... کچھ پُرسکون۔

لیکن ایک بات یاد رکھو:
ہمارے خواب کبھی نہیں رُکے۔
کیونکہ چاہے رات کتنی ہی اندھیری ہو
امید اپنا راستہ ڈھونڈ لیتی ہے۔

🇵🇸
🖤
💃
✊



Address

Tando Allahyar
70010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Islamic Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category