Jamia Anware Tahiria

Jamia Anware Tahiria عرصہ دراز سے دینی خدمات سر انجام دیتا ہوا عظیم ادارہ جس میں مختلف علاقوں سے طلباء زیر تعلیم رہتے ہیں۔۔

29/08/2026

تقریبات یوم آزادی 2026
جامعہ انوار طاہریہ نقشبندیہ ٹنڈو الہیار

23/08/2026
23/08/2026

🌹 طاہری میلاد ریلی بسلسلہ عید میلاد النبیﷺ
خصوصی دعوت منجانب:
مفتی عتیق الرحمن لاکھو طاہری (صدر جمعیت علماء طاہریہ)

📅 24 اگست 2026ء، بروز پیر
🕘 بعد نمازِ عشاء، رات 9:15 بجے
📍 مرکز جامعہ انوارِ طاہریہ نقشبندیہ، ٹنڈو الہیار

آئیے! محبتِ رسول ﷺ کے جذبے کے ساتھ اس پُرنور ریلی میں شریک ہوں۔ 🌹

*طاہری میلاد ریلی بسلسہ  عید میلاد النبی ﷺ📅 **24اگست 2026ء بروز پیر بعد نماز عشاء 9:15📍 آغاز:مرکز جامعہ انوار طاہریہ نقش...
20/08/2026

*طاہری میلاد ریلی بسلسہ عید میلاد النبی ﷺ

📅 **24اگست 2026ء بروز پیر بعد نماز عشاء 9:15

📍 آغاز:مرکز جامعہ انوار طاہریہ نقشبنديه ، ٹنڈو الہیار

**بفیضانِ نظر: شیخ العلماء والمشائخ حضرت خواجہ محمد طاہر المعروف محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ

زیرِ صدارت: حضرت علامہ مولانا خلیفہ مفتی غلام مصطفیٰ بوزدار طاہری صاحب

**زیرِ سرپرستی :جمیع خلفاء کرام و علماء عظام ٹنڈو الہیار

ریلی روٹ: مرکز جامعہ انوار طاہریہ نقشبندیہ، میر شاہ محمد کالونی، میر واہ روڈ، عبدالغنی خان پارک، کورٹ روڈ، اسٹیشن، لیاقت گیٹ سے ہوتے ہوئے ڈسکو ہوٹل پر اختتامی دعا ہوگی۔

نوٹ:ریلی میں بائیک پر شرکت کرنے والے احباب ہیلمیٹ ضرور پہنیں.

منجانب: جماعت اصلاح المسلمین، جمعیت علماء طاہریہ، روحانی طلبہ جماعت،ضلع ٹنڈو الہیار ، درگاہ طاہر آباد شریف کمیٹی ، مرکز جامعہ انوار طاہریہ کمیٹی.

جامعہ انوار طاہریہ نقشبنديه ٹنڈو الہیار میں ہنر فاؤنڈیشن کے نمائندگان کی آمدالحمدللہ!  جامعہ میں ہنر فاؤنڈیشن کے معزز نم...
16/07/2026

جامعہ انوار طاہریہ نقشبنديه ٹنڈو الہیار میں ہنر فاؤنڈیشن کے نمائندگان کی آمد

الحمدللہ! جامعہ میں ہنر فاؤنڈیشن کے معزز نمائندگان نے تشریف لا کر طلبہ سے ایک نہایت مفید اور رہنمائی پر مبنی نشست کی۔

اس موقع پر انہوں نے طلبہ کو موجودہ دور میں فنی تعلیم (Skills Development) اور ہنر سیکھنے کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا، نیز ہنر فاؤنڈیشن کے مختلف پیشہ ورانہ (Professional) کورسز، ان کے دورانیے، داخلہ کے طریقۂ کار اور مستقبل میں روزگار کے مواقع کے حوالے سے جامع تعارف پیش کیا۔

نشست کے اختتام پر طلبہ کے سوالات کے تفصیلی اور اطمینان بخش جوابات بھی دیے گئے، جس سے طلبہ کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے مفید رہنمائی حاصل ہوئی۔

اللہ تعالیٰ تمام شرکاء اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور ہمارے طلبہ کو علم کے ساتھ مفید ہنر سے بھی آراستہ ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

🌿 افتتاح بخاری شریف 🌿آپ کو محبت بھری دعوت دی جاتی ہے 🤍کہ اس بابرکت محفل میں تشریف لا کرعلمِ دین کے اس نورانی سلسلے کا حص...
18/04/2026

🌿 افتتاح بخاری شریف 🌿

آپ کو محبت بھری دعوت دی جاتی ہے 🤍
کہ اس بابرکت محفل میں تشریف لا کر
علمِ دین کے اس نورانی سلسلے کا حصہ بنیں ✨

یہ درسِ حدیث کا ایسا مبارک آغاز ہے
جو ان شاء اللہ پورا سال جاری رہے گا 🌙
اتوار
19 اپریل 2026
🕙 صبح 10 بجے سے 12 بجے تک
📍جامعہ انوار طاہریہ نقشبندیہ میر شاہ محمد گوٹھ ٹنڈوالہیار

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی 🌸

24/02/2026

Address

Tando Allahyar

Telephone

+923431302876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Anware Tahiria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Anware Tahiria:

Shortcuts

Share