Kaim Khan Memorial Higher Secondary School Tando Allahyar

Kaim Khan Memorial Higher Secondary School Tando Allahyar

Share

From the birth its striving very hard to provide good education

This school is a golden opportunity for the people of Tando Allahyar who dream to get a quality education and it will provide them a solid foundation for their future career objectives.

07/06/2025
Photos from Kaim Khan Memorial Higher Secondary School Tando Allahyar's post 23/04/2025

Math and physics made visual
RESPECTED SIR ADIL AND SIR UBAID
delivering their lectures to ix and x classes

06/04/2025

Welcome to new session 2025 -2026
7th APRIL 2025 MONDAY

04/04/2025

پیارے بچو! اسلام علیکُم
کیسے ہو ہم آپ سب کے دوست پرندے، ہماری آپ سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے بعض مرتبہ درجہ حرارت مئی جون میں ۴۰ ڈگری سے تجاوز بھی کر جاتا ہے آپ ہمارے لیے کھانا اور کھلے برتن میں پانی پینے اور جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے روزانہ اپنے گھروں کی اونچی جگہوں پر رکھ دیا کریں ہم درو دراز کا سفر کرتے ہوئے آتے ہیں تھکن اور حدت کے باعث گر کر ہم زخمی بھی ہو سکتے ہیں اور آپ سےبچھڑ سکتے ہیں۔ امید ہے آپ غور کریں گے
شکریہ آپ کے دوست پرندے

31/03/2025

تقبل الله مناومنكمصالح اعمال

25/03/2025

معززان شہر اسلام علیکُم ورحمۃ اللہ علیہ وبرکاتہ
قائم خان میموریل ہائر سیکنڈری اسکول (سرپرست اعلی جناب نصیرالدین خان قائم خانی صاحب) کی زیر سرپرستی
ماضی کی کئی دہائیوں سے الحمدللہ قائم و دائم ہے( اب اسکول آپ کے لیے رمضان پیکیج لایا ہے رمضان میں داخلے کی صورت میں داخلہ فیس میں خصوصی رعایت اور جون جولائى کی فیس میں بھی خصوصی رعایت )
اسکول نے کئ ڈاکٹرز انجینئرز پروفیسرز معاشرے کو دئےہیں
ہوادار اور کشادہ کلاس رومز
گرمی میں مکمل سولر کا انتظام
جدید لائبریری، مکمل سائنس لیبارٹریز اور پریکٹکلز پرفارمنس، پلے گراؤنڈ، نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں( نعت خوانی، قرات کمپٹیشن، انگریزی، آرٹ ریاضی کے مقابلے، کھیلوں کے مقابلے) باقاعدہ لرن اینڈ فن ایکٹیویٹیز ماہانہ ٹیسٹ اور والدین کے ساتھ رابطے
اسکول میں دونوں سیکشنز اردو اور انگلش میڈیم میں داخلے جاری ہیں
مزید معلومات کے لئے اسکول تشریف لایں ۔
کےکے اسکول

27/05/2022

Time to have fun and gather your friends to give a call to your old memories AND,also to make new memories.

Want your school to be the top-listed School/college in Tando Allahyar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Tando Allahyar