New Aligarh College Tando Adam

New Aligarh College Tando Adam It's about Government New Aligarh Post Graduate College Tando Adam. You can find out all the related

01-08-2026موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کالج کا پہلا دنپرنسپل  #پروفیسرذوالفقارجتوئی اور ٹیچنگ اسٹاف نے حالیہ دنوں ہونے و...
01/08/2026

01-08-2026
موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کالج کا پہلا دن

پرنسپل #پروفیسرذوالفقارجتوئی اور ٹیچنگ اسٹاف نے حالیہ دنوں ہونے والی ڈی پی سی میں #لیکچررمحمدآچر جونیجو اور کو اسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے پر اسٹاف روم میں مبارکبار پیش کی گئی

اس موقع پر نوجوان کو حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر اساتذہ کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی

انتقال پُر ملالانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ نیو علی گڑھ کالج کے سابق پرنسپل، پروفيسر مسلم ہسٹری محترم  #سیدظفرعلی ...
06/07/2026

انتقال پُر ملال

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ نیو علی گڑھ کالج کے سابق پرنسپل، پروفيسر مسلم ہسٹری محترم #سیدظفرعلی صاحب امریکہ میں انتقال کر گئے ہیں
سید ظفر علی صاحب ایک نہایت شفیق، باوقار اور علم دوست استاد تھے۔ انہوں نے بے شمار طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی سادگی، خوش اخلاقی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کے دور کالج ہذا علم و ادب اور کھیلوں کی سرگرمیوں کا گہوارہ تھا

ان کے انتقال سے ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں، دوستوں اور جاننے والوں کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لحد کو نور سے بھر دے، ان کی قبر کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔

 #لاہور  اکیڈمی کے بچے جو چھت گرنے سے ملبے تلے دبے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔ اللہ والدین کو صبر عطا فرمائے آمین
02/07/2026

#لاہور اکیڈمی کے بچے
جو چھت گرنے سے ملبے تلے دبے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔
اللہ والدین کو صبر عطا فرمائے آمین

    AD Science Part I & II Practical Annual Examination 2025 Absentees Seat Number as Under   Absentees Students appears...
01/07/2026



AD Science Part I & II Practical Annual Examination 2025 Absentees Seat Number as Under
Absentees Students appears on
@9 AM Sharp

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!
30/06/2026

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!

گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کے باورچی خان محمد ڈاہری 40 سالہ خدمات مکمل کرکے ریٹائر ہوگئےپرنسپل پروفیسر ذوالفق...
30/06/2026

گورنمنٹ نیو علی گڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم کے باورچی خان محمد ڈاہری 40 سالہ خدمات مکمل کرکے ریٹائر ہوگئے

پرنسپل پروفیسر ذوالفقار علی جتوئی کی جانب سے پروقار تقریب ک انعقاد ٹیچنگ نان ٹیچنگ اسٹاف کی شرکت

پروفیسر ذوالفقار علی جتوئی، پروفيسر غلام مصطفی تبسم ، پروفيسر ادیب عالم، پروفيسر احمد بلال غوری ، پروفيسر اظہر بیگ، پروفيسر لیاقت پنہور، ایڈمن فتح بلوچ، اقبال قریشی، راؤ فاروق، غلام حسین سینہڑو، یامین قریشی، عبدالستار، شاہد شریف، مختیار جونیجو، ضمیر پنہور، غلام رسول، عبدالرزاق، مہوہن، جاوید خاصخیلی، و دیگر نے اجرک اور پھولوں کے ہار پیش کیے جبکہ پروفیسر احمد بلال غوری کی جانب سے سندھی ترجمے کا قرآن پاک پیش کیا گیا
اس موقع پر پرنسپل اور اساتذہ نے خان محمد کی 40 سالہ خدمات کو سراہا اور انکی اگلی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، خان محمد نے اس پروقار تقریب اور عزت افزائی پر شکریہ اداکیا، تمام شرکاء کے لیے ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا

Students of Ad SciencePlease Note Down
19/06/2026

Students of Ad Science
Please Note Down

  dear
17/06/2026

dear

16/06/2026

کے 30 روز مکمل ہوئے۔
نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں مہینے ہمیں صبر، برداشت و قربانی کا عظیم درس دیتے ہیں۔
کے مہینے میں ہم نے عظیم پیغمبر امام الانبیاء اور انکے فرزند پیغمبر کی قربانی کی یاد منائی اور قربانی دی۔ جلیل القدر صحابی رسول کی شہادت بھی ذی الحجہ میں ہوئی۔ اور پھر بالکل آخر میں عظیمالمرتبت صحابی خلیفہ دوئم شہید ہوئے۔ اور ۲۴ ہجری کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حجرہ مبارک میں مدفون ہوگئے۔
محرم الحرام کے پہلے دس دن ہمیں نواسہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم جنت کے سردار شہید کربلا اور انکے پورے خانوادہ انکے بھائی، بچوں، بھتیجوں، کزنوں اور 72 جانثاروں کی قربانی یاد دلاتا ہے۔
یہ دن محبت، اخوت و بھائی چارہ سے گذاریں۔ اپنی بحثوں دلائل کو سارا سال کے لئے چھوڑ دیں۔
اللہ پاک ہمیں دین اسلام کا سچا داعی شیدائی بنائے۔
اللہ پاک نئے سال میں ہمارے ملک و پورے عالم کو فتنے و فساد سے محفوظ رکھے۔
جب تک زندہ رکھے اسلام پر رکھے اور موت بھی اللہ پاک ایمان کے ساتھ عطا فرمائے۔

AD SCIENCE Pratical Examinations ScheduleStarting from 22-06-2026
16/06/2026

AD SCIENCE Pratical Examinations Schedule
Starting from 22-06-2026

Address

Tando Allahyar Road Tando Adam
Tando Adam
68050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Aligarh College Tando Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Aligarh College Tando Adam:

Shortcuts

Share