HPS Alumni TDM

HPS Alumni TDM Association of Old Students of Hira Public School Tando Adam

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
25/05/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

السلام و علیکم ورحمةالله وبركاتهامید کرتا ہوں کہ سب لوگ اللہ کی نعمتوں عنایتوں رحمتوں سے لطف اندوز ہو کرشکر بجا آوری کرر...
31/07/2022

السلام و علیکم ورحمةالله وبركاته
امید کرتا ہوں کہ سب لوگ اللہ کی نعمتوں عنایتوں رحمتوں سے لطف اندوز ہو کرشکر بجا آوری کررہے ہوں گے
حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم 1992 میں چند کرائے کی دکانوں میں مدینہ شاپنگ سینٹر ٹنڈوآدم میں قائم ہوا تھا اور بڑی تیزی اور کامیابی سے اپنا سفر طے کرتے ہوئے آج الحمدللہ ایک تناور درخت بن کر ضلع سانگھڑ چند بہترین اسکولوں میں شامل ہوگیا ہے
اسکول کے اول روز سے آج تک ہزاروں طالبعلم یہاں سے فارغ التحصیل ہوکر مختلف شعبوں، ملکوں اور علاقوں میں اپنا لوہا منوارہے ہیں اور ناصرف اپنے خاندان بلکہ حرا پبلک اسکول کا نام روشن کررہے ہیں
دنیا جو کہ اک گلوبل ولیج بن چکی ہے اور سوشل میڈیا اس کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے کہ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
HPS Alumni TDM
یعنی حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم کے سابق طلباء کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لیے |یک فیس بک پیج بنایا گیا ہے جس پر ان تمام لوگوں کو ان کی باتوں، یادوں اور کامیابیوں کو شیئر کیا جائے گا
حرا پبلک اسکول ٹنڈوآدم کے سابق طلباء بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اپنی اور اپنے دوستوں کی تفصیل تصاویر اسکول کی یادیں ان باکس کریں سب دوستوں کو آگاہ کریں
مجھے امید ہےکہ آپ سب ملکر اس پیج کوکامیاب کریں گے اور اس میں بھرپور حصہ لیں گے انشاءاللہ

رابطہ:

03235566109 WhatsApp & Call
03332895289 Call

21/08/2020


#امیرالمومنین

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

رضی اللہ تعالٰی عنہ کے


پر انکی شخصیت اور فضائل کے حوالے سے محترم #عبدالعزیزغوری صاحب کی گفتگو

31/12/2016
05/10/2015

Address

Hira Public School Toor Colony Tando Adam
Tando Adam
68050

Telephone

+923235566109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HPS Alumni TDM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category