Sajjad Vlogs

Directions Contact the school

Sajjad Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Vlogs, Tando Adam.

16/09/2026

وحشتِ زیست میں شمعِ امید جلاکر رقص کرتا ہے ،بشر زندگی کے سارے دکھ درد بھلاکر رقص کرتا ہے کرتا ہے طئے دوزخِ شکم رقص کی نو...
01/05/2026

وحشتِ زیست میں شمعِ امید جلاکر رقص کرتا ہے ،
بشر زندگی کے سارے دکھ درد بھلاکر رقص کرتا ہے

کرتا ہے طئے دوزخِ شکم رقص کی نوعیت یہاں،
کوئی سیر ہوکر رقصاں ہے، کسی کو بھوک نچاکر رقص کرتا ہے-

تمام۔مزدور دوستوں کو یومِ مزدور مبارک ہو

12/04/2026

Kam KO asan banana sikhy
゚

 #گاؤں•••جہاں  #زندگی دوڑتی نہیں، بس آہستہ آہستہ مسکراتی ہے۔جہاں نہ کسی سے آگے نکلنے کی دوڑ ہے، نہ دلوں میں  #نفرت کا بو...
11/04/2026

#گاؤں•••
جہاں #زندگی دوڑتی نہیں، بس آہستہ آہستہ مسکراتی ہے۔
جہاں نہ کسی سے آگے نکلنے کی دوڑ ہے، نہ دلوں میں #نفرت کا بوجھ۔
یہاں #مٹی کی #خوشبو میں #سکون ہے،
سادہ زندگی میں اطمینان ہے،
اور #محنت میں برکت ہے۔

یہاں لوگ ایک دوسرے کے لیے جیتے ہیں،
#محبت بانٹتے ہیں، #حسد نہیں۔
#شہر کی چمک دمک شاید آنکھوں کو بھا جائے،
مگر گاؤں کا سکون #دل میں اتر جاتا ہے… ❤️



10/04/2026

"بیٹی: باپ کی سب سے مضبوط ڈھال"









زندگی کی اصل خوبصورتی  #دولت میں نہیں، ساتھ نبھانے میں ہوتی ہے۔یہ دو چہرے دیکھو…  #وقت نے جھریاں تو دے دیں، مگر ایک دوسر...
10/04/2026

زندگی کی اصل خوبصورتی #دولت میں نہیں، ساتھ نبھانے میں ہوتی ہے۔
یہ دو چہرے دیکھو… #وقت نے جھریاں تو دے دیں، مگر ایک دوسرے کا ہاتھ نہیں چھڑایا۔
کپڑوں کے پیوند ان کی #غربت ضرور بتاتے ہیں،
مگر ان کی آنکھوں میں چھپی #وفا دنیا #امیر سے زیادہ قیمتی ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں بھی ایک دوسرے کو بوجھ نہیں، سہارا سمجھا۔
آج ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پر #رشتے توڑ دیتے ہیں،
اور یہ لوگ پوری #زندگی فقر میں گزار کر بھی ساتھ کھڑے ہیں۔
#نصیحت
اگر زندگی میں سچا ساتھ مل جائے تو اسے دولت، خوبصورتی یا وقتی مسئلوں کی نظر مت کرو…
کیونکہ وقت بدل جاتا ہے، #حالات بدل جاتے ہیں،
مگر سچا #انسان بار بار نہیں ملتا۔



















09/04/2026

"بچے اور پپی کی شرارتیں 🐶❤️"

09/04/2026

بھائیوں کی بدلی دنیا




Good Night Pakistan  🌳🌱🌿
09/04/2026

Good Night Pakistan 🌳🌱🌿

Address

Tando Adam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sajjad Vlogs:

Shortcuts

Share