25/04/2026
شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
اللہ کریم کے فضل و کرم اور ہمارے والدین، ہماری فیملی، پرنسپل اور پوری ٹیم کی انتھک محنت، کوشش اور کاوشوں سے آج بالآخر ہمیں یہ دن دیکھنا نصیب ہوا
چھ سال پہلے جو پودا لگایا تھا، الْحَمْدُ لِلَّهِ آج وہ ایک سایہ دار درخت کی صورت میں ہمارے سامنے موجود ہے۔۔
میں تہ دل سے شکر گزار ہوں ان سب والدین کا، کہ جنہوں نےہم پر بھروسہ کر کے اپنے بچوں کے مستقبل کی باگ دوڑ ہمارے ہاتھ میں دی، اور شکر گزار ہوں اپنے پاک پروردگار کا کہ جس کے فضل و کرم سے میں اور میری پوری ٹیم اس قابل ہوئی کہ ہم ان بچوں کےمستقبل بنانے میں ان کے مددگار بنے۔۔۔
جن اسٹوڈینٹس اور والدین اکرام کو ابھی تک Annual Result Day, 2026 کے invitation Cards نہیں ملے، وہ اتوار اور پیر کے دن اسکول آفس سے وصول کر لیں۔۔