20/09/2026
📢 وفاقی پنشنرز کے لیے اہم اطلاع
وزارتِ خزانہ، حکومتِ پاکستان کی جانب سے 18 ستمبر 2026 کو جاری کردہ Revised SOP کے مطابق وفاقی پنشنرز کے Proof of Life (PoLC) / بائیومیٹرک تصدیق کے طریقۂ کار میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔
🔹 کمرشل بینکوں کا Proof of Life کی تصدیق میں معمول کا کردار ختم کر دیا گیا ہے۔
🔹 NADRA پنشنرز کا Digital Life Signal براہِ راست CGA/MAG کو فراہم کرے گا۔
🔹 بینکوں کا بنیادی کردار اب پنشن کی ادائیگی تک محدود ہوگا۔
🔹 صرف Proof of Life کی کارروائی کی وجہ سے پنشن اکاؤنٹ کو Dormant نہیں کیا جائے گا۔
🔹 یہ SOP پہلے جاری کردہ متعلقہ SOPs کو supersede کرے گا۔
📌 نوٹ: یہ ہدایات Federal Government pensioners کے لیے ہیں۔ صوبائی حکومتوں کے پنشنرز پر اس کا اطلاق الگ حکومتی ہدایات سے مشروط ہوگا۔