Ravi Public High School Tandlianwala.

Ravi Public High School Tandlianwala. Play Group To Matric .Girls And Boys .

14/08/2024

السلام علیکم تمام والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو صبح وقت پر سکول بھیجیں
سکول کے اوقات
8:00am to 1:30pm

🇵🇰
14/08/2024

🇵🇰

09/07/2024

Alhamdulilah once again 100% result
Sania ali 1st )1158
Nimra perveen 2nd) 1144
Fazilat younas 3rd) 1123
Humaira Nasir 4rth) 1113

01/05/2024
Alhamdulilah 🎉
27/02/2024

Alhamdulilah 🎉

23/11/2023

السلام و علیکم محترم والدین امید ہے آپ بخیریت ہوں گے آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں تعلیمی ادارے سموگ کے باعث 24 اور 25نومبر 2023 (جمعہ و ہفتہ )کو بند رہیں گئے۔
لہذا راوی پبلک ہائی سکول بھی جمعہ ہفتہ کو بند ہو گا جبکہ سوموار کو سکول دوبارہ کھلے گا (انشاءاللہ

Ravi Public High School will reopen from Monday 2/10/2023.
27/09/2023

Ravi Public High School will reopen from Monday 2/10/2023.

جس گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس دِل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
17/09/2023

جس گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دِل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

Alhamdulilah ✌️🌿🎉
03/09/2023

Alhamdulilah ✌️🌿🎉

قابل اور محنتی طالب علم اداروں کا اثاثہ ہوتے ہیں اور جب بھی وہ کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھتے ہیں ان کے والدین اور اساتذہ کا...
30/08/2023

قابل اور محنتی طالب علم اداروں کا اثاثہ ہوتے ہیں اور جب بھی وہ کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھتے ہیں ان کے والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے اونچا ہو جاتا ہے اسی طرح محمد احمد افراہیم راوی پبلک ہائی سکول کے وہ مایہ ناز شاگرد ہیں جن پہ ہمیشہ ہمیں فخر رہے گا راوی پبلک ہائی سکول کے بچوں اور اساتذہ کی طرف سے محمد احمد افراہیم کو ایس ڈی او واپڈا(Bps17)بننے پر ڈھیروں مبارک باد.✌️🌿🌹🌹🌹

Have A look Ravian's ! Historical Result MashAllah 🌿🎉✌️
24/08/2023

Have A look Ravian's ! Historical Result MashAllah 🌿🎉✌️

Address

Tayyba Town Tandlianwala
Tandlianwala

Telephone

+923447634919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi Public High School Tandlianwala. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category