Junior Cadet School Tandlianwala

Junior Cadet School Tandlianwala Admission Open for PG to 9th👨‍🎓👩‍🎓🎓! Faith, unity, discipline. The leading High school in the town.

15/05/2026
09/05/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 2 اگست تک ہونے کا امکان،
حتمی فیصلہ سوموار تک ہو جائے گا

08/05/2026

حق کی راہ میں ثابت قدمی، ایمان کی قوت اور قربانیوں کی لازوال داستان — “معرکۂ حق بنیان المرصوص” ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ 🇵🇰✨

Keep doing your best every day and if no one is proud of you, be proud of yourself.         Punjab Education Foundation ...
22/04/2026

Keep doing your best every day and if no one is proud of you, be proud of yourself.

Punjab Education Foundation Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab Tandlianwala

نئے تعلیمی سال 2026-27 کا آغاز! 📚✨جونیئر کیڈٹ نرسری سکول، تاندلیانوالہ میں تمام طلباء کو خوش آمدید۔🗓 کلاسز کا آغاز: یکم ...
31/03/2026

نئے تعلیمی سال 2026-27 کا آغاز! 📚✨
جونیئر کیڈٹ نرسری سکول، تاندلیانوالہ میں تمام طلباء کو خوش آمدید۔
🗓 کلاسز کا آغاز: یکم اپریل (بدھ)
🕘 وقت: صبح 9:00 سے دوپہر 1:30 بجے تک
آئیں، علم کی روشنی میں ایک نئے سفر کا آغاز کریں!
📞 رابطہ 0301 7128121
📍 پتہ: لائل پور سٹی کینال روڈ، تاندلیانوالہ
-27

📢 ضروری اطلاع برائے والدین 📢السلام علیکم!تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ کارڈ جاری کر...
25/03/2026

📢 ضروری اطلاع برائے والدین 📢
السلام علیکم!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ کارڈ جاری کر دیا گیا ہے۔
والدین 30 اور 31 مارچ (پیر اور منگل) کو اسکول آفس تشریف لا کر اپنے بچوں کا رزلٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

انشاء اللہ، نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز یکم (1) اپریل سے ہوگا۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ یکم اپریل سے پہلے بچوں کی درج ذیل تیاری مکمل کر لیں:
اسکول کا مکمل اور صاف ستھرا یونیفارم
موسم کے مطابق کالے (Black) رنگ کے جوتے
اسکول بیگز

والدین سے گزارش ہے کہ یکم اپریل سے بچوں کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں۔
تعاون کا شکریہ!
منجانب:
پرنسپل / انتظامیہ
جونیئر کیڈٹ نرسری اسکول
لائل پور سٹی، کینال روڈ، تاندلیانوالہ

School Education Department, Government of the Punjab Punjab Education Foundation Tandlianwala

Address

Laylpur City, Canal Road
Tandlianwala
37150

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923065586412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junior Cadet School Tandlianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Junior Cadet School Tandlianwala:

Shortcuts

Share