04/06/2023
🌹🌹🌷🌻الحمدللہ ثم الحمدللہ گذشتہ روز دی نیشنل گرامر سکول طیبہ ٹاوٴن تاندلیانوالہ میں قرآن خوانی اور حمدو نعت کی عظیم الشان محفل منعقد ہوئی طلباء نے قرآن خوانی کی اور اپنے محبوب نبی پاک کی مدح سرائی کر کے عند اللہ ماجور ہوئے ۔۔۔آخر میں اپنے وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور خصوصا دختر قوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے خصوصی دعاکی ۔۔۔۔والدین اور مہمانان گرامی قدر کی طرف سے سکول انتظامیہ کی اس کاوش کو خوب سراہا گیا ۔۔۔۔۔۔