Al Fatah Institute

Al Fatah Institute Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Fatah Institute, Education, near THQ Tandlianwala, Tandlianwala.

مرکز الفتح لتحفیظ القرآن باالتجوید تاندلیانوالہ
(شعبہ تحفیظ القرآن) (شعبہ تبلیغ) (الفتح ایمبولینس)
(ماہنامہ مجلہ الاصلاح) (ناظرہ قرآن) (ترجمہ قرآن)
(اخلاقی تربیت) (تربیتی نصاب)

23/12/2025

کوئز مقابلہ عنوان۔۔۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
حصہ دوم۔۔۔ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا نکاح اور پہلی وحی)

مرکز الفتح لتحفیظ القرآن باالتجوید تاندلیانوالہ

23/12/2025
20/12/2025

Part No 5
حافظ سمیع اللہ عارف مغرب کی نماز کے بعد حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ اردو، انگلش بیاں کررہا ہے۔۔۔۔

یہ ہی طلباء کرام اسٹیج سنبھالے گے آنے والے وقت میں تن آور درخت بنے گے ان شاء اللہ۔۔۔۔

19/12/2025

مرکز الفتح تاندلیانوالہ میں
واعظ شیریں بیاں حضرت مولانا عثمان فیصل صاحب خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے ہے۔۔۔۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کادن  ہے۔۔۔۔
19/12/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کادن ہے۔۔۔۔

17/12/2025

حافظ ریحان ناصر مغرب کی نماز کے بعد حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ اردو،انگلش ترجمہ کے ساتھ بیان کررہا ہے۔۔۔
الحمداللہ روز طلباء اسی طرح حدیث پیش کرتے ہیں

15/12/2025

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

15/12/2025

الحمداللہ
مرکز الفتح تاندلیانوالہ میں روازنہ مغرب کی نماز کے فورا بعد ادارہ کا طالب علم حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ انگلش اردو ترجمہ بیان کرتا ہے۔۔۔۔
آپ بھی سماعت فرمائے۔۔۔۔۔
اپنی رائے پیش کرے۔۔۔

10/12/2025

آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے-کیا پاکستان میں بھی ایسی پابندی ہونی چاہیے؟

Address

Near THQ Tandlianwala
Tandlianwala

Opening Hours

Monday 04:00 - 12:00
Tuesday 04:00 - 12:00
Wednesday 04:00 - 12:00
Thursday 04:00 - 12:00
Friday 04:00 - 12:00
Saturday 04:00 - 12:00
Sunday 04:00 - 12:00

Telephone

+923416300422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Fatah Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Fatah Institute:

Shortcuts

Share

Category