03/04/2026
🌟 اہلِ علاقہ کے لیے عظیم خوشخبری 🌟
جامعہ حفصہ للبنات الاسلامیہ 🌟
📘 مدرسہ سیکشن ( بنات )
ادارہ ہٰذا میں بچیوں کو قرآنِ پاک ناظرہ، حفظ اور تجوید کے ساتھ بہترین دینی تعلیم دی جاتی ہے۔
✔️ مستند اساتذہ
✔️ مکمل دینی ماحول
✔️ اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
کورسز:
• درسِ نظامی کورس
• دراساتِ دینیہ
• ناظرہ و حفظ القرآن
• تجوید و ترجمہ
🏫 اسکول سیکشن (نظامی + عصری تعلیم)
اسکول میں دینی اور دنیاوی تعلیم کا بہترین امتزاج فراہم کیا جاتا ہے۔
✔️ معیاری نصاب
✔️ تجربہ کار ٹیچرز
✔️ بچوں کی ہمہ جہت ترقی
کورسز:
• پلے گروپ تا مڈل
• انگلش، میتھ، سائنس
• اسلامیات و اخلاقیات
• بنیادی کمپیوٹر
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں!
0313 5214252