Government.Boys Secondary School Talbani

Government.Boys Secondary School Talbani This Page is Government Boys Higher Secondary School Talbani

28/05/2026

عید مبارک

11/05/2026

`چھٹیاں ہی چھٹیاں🤫`

☑️ پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا فیصلہ۔۔!!
`وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی`
fans

ملک بھر کے ذہین طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار موقع! 🧮🌟ہم تمام سکولوں کے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پاک...
08/05/2026

ملک بھر کے ذہین طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار موقع! 🧮🌟

ہم تمام سکولوں کے ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پاکستان میتھ کانٹیسٹ (PMC) میں بھرپور شرکت کریں۔ یہ کلاس 4 سے 7 تک کے طلبہ کے لیے اپنی ریاضی کی مہارتوں کو قومی سطح پر منوانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

اس مقابلے میں حصہ لیں اور شاندار نقد انعامات، سکالرشپ پر داخلے، اور ٹاپ پوزیشنز کے لیے سپانسرڈ بین الاقوامی ٹور جیتنے کا موقع حاصل کریں! آئیے مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی تشکیل کریں۔ 🇵🇰✨

🗓️ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 مئی 2026
💻 آن لائن ٹیسٹ کی تاریخ: 23 مئی 2026

🔗 آج ہی رجسٹر کریں: https://virtual.sundarstem.edu.pk/pmc

08/05/2026

ہمارے وسیب کی شان طلبانی شہر ❤️

Alhumdolillah ❣️سرکاری سکول معیاری سکول
13/04/2026

Alhumdolillah ❣️
سرکاری سکول
معیاری سکول

الحمداللہ
25/02/2026

الحمداللہ

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد صبح 19 جنوری 2026 بروز سوموار سے دربارہ سکول اوپن ہو رہے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپن...
18/01/2026

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد صبح 19 جنوری 2026 بروز سوموار سے دربارہ سکول اوپن ہو رہے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو صبح وقت پر سکول بھیجیں۔

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 19 جنوری سے نئے اوقات کار لاگو کرکے کھولنے کا فیصلہ۔
17/01/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 19 جنوری سے نئے اوقات کار لاگو کرکے کھولنے کا فیصلہ۔

26/12/2025

پنجاب حکومت کا اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ

پرائمری اسکول کے اساتذہ کو اچھی پرفارمنس پر 5 ہزار روپے الاؤنس دیا جائے گا
ایلمینٹری اسکولز کے اساتذہ کو 7500 روپے الاؤنس دیا جائے گا

ہائی اسکول اساتذہ کو 10 ہزار روپے الاؤنس دیا جائے گا

ہائر سکینڈری اسکولز کے اساتذہ کو 12,500 روپے الاؤنس دیا جائے گا

Address

Liaquatpur Road
Talbani
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government.Boys Secondary School Talbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category