Community Development Public School and College Ziarat Talash

Community Development Public School and College Ziarat Talash Official page of Community Development Public School and college , founded in 1996

📚 کمیونٹی ڈویلپمنٹ کالج تالاش میں تعلیمی سفر کا خوبصورت آغاز! ✨آج کلاس فرسٹ ایئر A بوائز کے طلبہ انگلش لیکچرر نوید اکبر ...
24/08/2026

📚 کمیونٹی ڈویلپمنٹ کالج تالاش میں تعلیمی سفر کا خوبصورت آغاز! ✨

آج کلاس فرسٹ ایئر A بوائز کے طلبہ انگلش لیکچرر نوید اکبر کی کلاس میں بھرپور توجہ اور دلچسپی کے ساتھ اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ 📖🎓

ہم کمیونٹی ڈویلپمنٹ کالج تالاش میں آنے والے تمام نئے طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌹
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا یہ نیا سفر علم، کامیابی، کردار اور روشن مستقبل کی جانب ایک شاندار قدم ثابت ہوگا۔ 🌟

آپ کی کامیابی ہمارا عزم، آپ کا روشن مستقبل ہماری ترجیح! ❤️

نیک تمناؤں کے ساتھ
ایڈمیشن انچارج و جملہ سٹاف
کمیونٹی ڈویلپمنٹ کالج تالاش

صاحب

کمیونٹی ڈویلپمنٹ پبلک سکول اینڈ  کالج زیارت تالاش میں نئے آنے والے فرسٹ ایئر طلبہ و طالبات کا شاندار استقبال! 🌸کلاس سیکن...
24/08/2026

کمیونٹی ڈویلپمنٹ پبلک سکول اینڈ کالج زیارت تالاش میں نئے آنے والے فرسٹ ایئر طلبہ و طالبات کا شاندار استقبال! 🌸
کلاس سیکنڈ ایئر کے طلبہ و طالبات نے اپنے جونیئرز کو خوش آمدید کہنے کے لیے کلاس روم کو خوبصورت انداز میں ڈیکوریٹ کیا۔ اس موقع پر سینئرز اور جونیئرز نے مل کر کیک بھی کاٹا اور خوشی کے لمحات یادگار بنائے۔
منیجمنٹ ڈائریکٹر نے بھی نئے آنے والے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
نئے سفر کا آغاز، نئے خوابوں کے ساتھ!
کمیونٹی ڈویلپمنٹ پبلک سکول اینڈ کالج زیارت تالاش — علم، تربیت اور کامیابی کی جانب ایک خوبصورت قدم۔


:::

📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات🎓 کمیونٹی ڈویلپمنٹ کالج تالاش (CDPSC) میں فرسٹ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہ...
23/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات

🎓 کمیونٹی ڈویلپمنٹ کالج تالاش (CDPSC) میں فرسٹ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے۔

تمام طلبہ و طالبات جن کا ایڈمیشن کنفرم ہو چکا ہے، وہ کل صبح 8:00 بجے کالج میں کلاسز کے لیے بروقت پہنچیں۔

📌 ایڈمیشن ابھی محدود مدت کے لیے جاری ہیں!
اپنا قیمتی تعلیمی سال ضائع نہ کریں، آج ہی کالج تشریف لائیں اور اپنی سیٹ کنفرم کروائیں۔

🎓 فری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں محدود نشستیں باقی ہیں۔
⏳ نشستیں محدود ہیں، اس لیے جلدی کریں!

📞 ایڈمیشن انچارج: ارشد اقبال03209305941/03449475045

✨ آج کا فیصلہ، آپ کے روشن مستقبل کی بنیاد!
اپنا داخلہ آج ہی یقینی بنائیں۔

فرسٹ ائیر کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔جس کے لیے طلباء کالج میں داخلہ فارم جمع کر رہے ہیں ۔فرسٹ ائیر کلاسسز کا...
21/08/2026

فرسٹ ائیر کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔
جس کے لیے طلباء کالج میں داخلہ فارم جمع کر رہے ہیں ۔
فرسٹ ائیر کلاسسز کا باقاعدہ اغاز بروز پیر کیا جایگا - ایڈمیشن ہیڈ ارشد اقبال 03209305941

📢 اہم اعلان برائے تمام طلبہکمیونٹی ڈیولپمنٹ کالج میں داخلہ لینے والے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیشن 2026/27 کی کل...
21/08/2026

📢 اہم اعلان برائے تمام طلبہ

کمیونٹی ڈیولپمنٹ کالج میں داخلہ لینے والے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیشن 2026/27 کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز 24 اگست 2026 بروز پیر سے ہوگا۔

تمام طلبہ اپنی تعلیمی کامیابی کے سفر کا باقاعدہ آغاز کریں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

🎓 آپ کی کامیابی آپ کی محنت اور باقاعدگی سے جڑی ہے۔
خوش آمدید — نئے تعلیمی سفر کا آغاز کریں!

Administration, CDPSC
03449475045 contact

📚 کمیونٹی ڈویلپمنٹ سکول اینڈ کالج میں اہم ٹیچرز میٹنگمورخہ 21 اگست ادارہ ہٰذا کمیونٹی ڈویلپمنٹ سکول اینڈ کالج میں میڈ ٹر...
21/08/2026

📚 کمیونٹی ڈویلپمنٹ سکول اینڈ کالج میں اہم ٹیچرز میٹنگ
مورخہ 21 اگست ادارہ ہٰذا کمیونٹی ڈویلپمنٹ سکول اینڈ کالج میں میڈ ٹرم امتحان، کالج ایف ایس سی داخلوں اور نئی کلاسز کے باقاعدہ آغاز کے حوالے سے ایک جاندار، پُرعزم اور اہم ٹیچرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ایم ڈی غلام رشید صاحب نے کی۔
میٹنگ میں تعلیمی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے، امتحانات کی تیاری اور طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے جامع امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
📝 میڈ ٹرم امتحانات کا آغاز: یکم ستمبر 2026�🎓 ایف ایس سی نئی کلاسز کا باقاعدہ آغاز: 24 اگست، بروز پیر
ارشد اقبال�ایڈمیشن انچارج، کالج
✨ تعلیم، نظم و عزم کے ساتھ روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم!�

🎓 ADMISSIONS OPEN — FSC 2026–27 🎓Community Development Public School & College Ziarat TalashAdmissions for FSc 2026–27 a...
20/08/2026

🎓 ADMISSIONS OPEN — FSC 2026–27 🎓

Community Development Public School & College Ziarat Talash

Admissions for FSc 2026–27 are now open, but only very limited seats are available! ⏳

📅 Last Date to Confirm Admission: 25 August 2026

Don’t miss this opportunity to secure your place. Hurry up and confirm your FSc seat before the limited seats are filled!

📚 Limited Seats • Quality Education • Bright Future

📍 Main GT Road, Ziarat Talash

Enroll today and take the first step toward a successful future! 🌟

Grade 10th physics test today 19/8/26
19/08/2026

Grade 10th physics test today 19/8/26

Morning Assembly at CDPS & college talash
19/08/2026

Morning Assembly at CDPS & college talash

Address

Talash
18700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Community Development Public School and College Ziarat Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Community Development Public School and College Ziarat Talash:

Shortcuts

Share

Category