GHS Dherai Talash lower Dir

GHS Dherai Talash lower Dir گورنمنٹ ہایٸ سکول ڈھیرٸ تالاش دیر پاٸین
𝒢𝑜𝓋𝓉 𝓗𝒾𝑔𝒽 𝒮𝒸𝒽𝑜𝑜𝓁 𝒟𝒽𝑒𝓇𝒶𝒾 𝒯𝒶𝓁𝒶𝓈𝒽 𝓛𝑜𝓌𝑒𝓇 𝒟𝒾𝓇

07/05/2026
07/05/2026

معرکہ حق تقریب

27/04/2026

نوٹس برائے طلبہ جماعت دہم کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بروز بدھ ، مورخہ 29اپریل 2026 کو اپنی حاضری سکول میں یقینی بنائیں تاکہ آپ کا کورس بروقت مکمل کیا جا سکے۔
تمام والدین کو بھی اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو تیار کر کے بدھ سے روزانہ صبح 7:15 بجے بروقت سکول بھیجیں۔
شکریہ
پرنسپل
گورنمنٹ ہائی سکول ڈھیرئی تالاش

ہمارے طلبہ۔۔ ہمارا فخر ۔۔۔۔ہمارا سرمایہ  اسکول ھذا کے ہونہار طلبہ علوم اسلامیہ سے فارغ التحصیل ہوگئے اور علم کی دستار اپ...
08/01/2026

ہمارے طلبہ۔۔ ہمارا فخر ۔۔۔۔ہمارا سرمایہ
اسکول ھذا کے ہونہار طلبہ علوم اسلامیہ سے
فارغ التحصیل ہوگئے اور علم کی دستار اپنے سروں پر سجا گئے ۔۔۔ہم تہہ دل سے ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

۔مولانا محمد فاروق قاسمی بن شیرزمین ڈھیرئ تالاش .
مولانا طلحہ شمس بن شمس الرحمن ڈھیرئ تالاش۔مولانا نور رحمٰن حقانی بن بخت بادشاہ ڈھیرئ تالاش .
مولانا عبید علی شاہ بن محمد علی شاہ جالوان .
مولانا مجاھد شاہ بن فرید گل بانڈہ گئ
مولانا شریف اللہ بن حکیم خان ڈھیرئی تالاش
مولانا نعمت شاہ ڈھیرئی تالاش
مولانا معاذاللہ قاسمی بن نور محمد بانڈہ گئ

محترم جناب ساجد دوران صاحب کا اسکول لائیبریری کے لیے تین بہترین کتب کا تحفہ۔اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ خداوند کریم آپ ک...
06/01/2026

محترم جناب ساجد دوران صاحب کا اسکول لائیبریری کے لیے تین بہترین کتب کا تحفہ۔
اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ خداوند کریم آپ کی محبتوں اور خلوص کو قبول فرمائے ۔

Address

Talash

Telephone

+923449236013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Dherai Talash lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Dherai Talash lower Dir:

Shortcuts

Share

Category