The Legends Hall School And College Nasafa Talash Lower Dir

The Legends Hall School And College Nasafa Talash Lower Dir Welcome To The Legends Hall School And College Nasafa Talash Dir Lower
📲0346-2182253

🌙✨ **𝐄𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐅𝐢𝐭𝐫 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!** ✨🌙May this beautiful occasion bring endless joy, peace, and success to you and your loved on...
21/03/2026

🌙✨ **𝐄𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐅𝐢𝐭𝐫 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!** ✨🌙

May this beautiful occasion bring endless joy, peace, and success to you and your loved ones. 🌸
Let’s celebrate the spirit of unity, gratitude, and new beginnings. 🤍

Wishing all our students, parents, and community a blessed and prosperous Eid!

*دی لیجنڈز ہال سکول اینڈ کالج ناصافہ تالاش دیر لوئر*
کے جملہ سٹاف کے طرف سے تمام پر نسپل صاحبان ، اساتذہ کرام ، والدین ، سٹوڈنٹس ، عالم اسلام ، دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں اور تمام اہل وطن کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔

**Wish you a Happy Eid-ul-Fitr**

☎️ : 0945-871344
📲 : 0346-2182253
📩 : [email protected]
Eid_Ul_Fitr
Eid_Mubarak
The Legends Hall School and College Nasafa Talash Dir lower.

دی لیجنڈ ہال سکول اینڈ کالج، ناصافہ تالاش میں یومِ آزادیِ پاکستان اور فرسٹ ٹرم امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طل...
14/08/2025

دی لیجنڈ ہال سکول اینڈ کالج، ناصافہ تالاش میں یومِ آزادیِ پاکستان اور فرسٹ ٹرم امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب برکت خان تھے۔
تقریب کا آغاز پُرجوش انداز میں قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد بچوں نے خوبصورت ملی نغموں، تقاریر اور دلکش ٹیبلو پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کیں۔ اس کے بعد اسکول کے ہونہار طلباء میں اسناد، میڈلز اور دیگر انعامات تقسیم کیے گئے۔
مہمانِ خصوصی جناب برکت خان نے طلبہ کی محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ انہوں نے اسکول انتظامیہ اور اساتذہ کی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
اسکول کے ڈائریکٹر گل رحمن صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ہونہار طلباء پر فخر ہے۔ انہوں نے اساتذہ اور والدین کی مشترکہ محنت کو سراہا اور طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ قومی ذمہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
یہ تقریب آزادی کے جشن اور تعلیمی کامیابی کی قدردانی کا ایک بہترین امتزاج تھی۔
جشنِ آزادی مبارک ہو۔

07/09/2024

Practical education for children involves hands-on learning experiences that help them develop essential life skills, critical thinking, and problem-solving abilities. Here are some practical ways to educate children.

Alhamdulillah !The legends Hall school and college nasafa Talash.BISE Malakand board annual results Class 9th-10th Resul...
08/08/2024

Alhamdulillah !

The legends Hall school and college nasafa Talash.
BISE Malakand board annual results Class 9th-10th
Results :2024-25......

Class 10th
Aisha BiBi 1136
Uzair Ahmad 1133
Aleena Haider 1128
Abid Zaman 1125
Ihtisham ullah 1115
Munesa khan 1097
Muskan bibi 1074
Ihsan khan 1041
Mahnoor khurshid 1036
Sumaya Sahar 1033
Nayab mahmood 1029
Mansha Hussain 1014
Safia mahmood 1011
Usman Ali 982
Alishan khan 927
Hasnain khan 925

Class 9th

Aneesha Ghani 528
Khawla Illyas 516
Maria Zia 514
Mehran khan 471
Hamza khan 441
Izhar Ullah 433

"آج سکول میں بچوں نے اس ادارے اور علاقے کے خیر و عافیت کے لیے قرآن مجید کا ختم مبارک کیا" اللہ سے دعا ہے کہ یہ ادارہ علم...
07/06/2024

"آج سکول میں بچوں نے اس ادارے اور علاقے کے خیر و عافیت کے لیے قرآن مجید کا ختم مبارک کیا"
اللہ سے دعا ہے کہ یہ ادارہ علم کا گہوارہ بن جائے اور اس سے جڑے تمام طلباء کے دلوں کو حکمت، رہنمائی اور قرآن کی تعلیمات کی گہری سمجھ سے نوازیں، اور وہ بڑے ہو کر اپنی گھر والوں ،علاقے اور ملک کے لیے امید اور علم کی کرن بنیں۔ آمین!

الحمدللہ! دی لیجنڈ ہال سکول اینڈ کالج ناصافہ تالاش نے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے سکول میں سولر پینلز نصب کیے گئے جس سے گ...
26/05/2024

الحمدللہ!
دی لیجنڈ ہال سکول اینڈ کالج ناصافہ تالاش نے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے سکول میں سولر پینلز نصب کیے گئے جس سے گرمی میں بجلی کی فراہمی مستقل رہے گی اور اسکول کی فعالیتوں کو متاثر نہیں ہونے دیں گے ۔

13/05/2024

Dear Parents,

It is to inform you that The legends Hall School & College Nasafa Talash will remain closed on Tuesday, 14th May, 2024 for overall academic activities as per PEN Private Education Network instruction due to implementation of tax in free tax zone Malakand division.

Thank You.

03 May , World Press Freedom Day 🎤✍️ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، عالمی یوم صحافت آزادی اظ...
03/05/2024

03 May , World Press Freedom Day 🎤✍️

ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، عالمی یوم صحافت آزادی اظہار رائے کی اہمیت کے لیے وقف ہے ۔ یہ میڈیا کے پیشہ ور افراد کے لیے آزادی صحافت کے بنیادی اصولوں کو یاد رکھنے اور میڈیا کو اس کی آزادی پر حملوں سے بچانے کا موقع ہے ۔










دی لیجنڈز ہال سکول اینڈ کالج کا پیغام ۔ ۔ ۔
آپ سب ناظرین کے نام ۔ ۔ ۔

محترم ناظرین السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ " دی لیجنڈز ہال سکول اینڈ کالج " ناصافہ (نوره خیل) تالاش دیر لوئیر میں 2018 سے ایک منفرد انداز میں معرض وجود میں آیا اور اب تک اپنے کامیاب تعلیمی کاوشوں کو جاری رکھے ہوا ہے ، جس کا پورے دیر لوئیر میں اپنا پہلا کامیاب نتیجہ جو کہ آپ اور ہمارے بچوں نے تعلیمی بورڈ ملاکنڈ میں حاصل کیا ہے آپ کے سامنے ہے ۔ ۔ ۔

𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗠𝗮𝗹𝗮𝗸𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗦𝗖 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗥𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟯-𝟮𝟰 𝗚𝗿𝗮𝗱𝗲 𝟵𝘁𝗵 - - -

𝟯𝟳𝟳𝟴𝟲 𝗨𝘇𝗮𝗶𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗮𝗱 𝟱𝟴𝟮
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟱 𝗔𝗶𝘀𝗵𝗮 𝗕𝗶𝗯𝗶 𝟱𝟳𝟵
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟲 𝗔𝗹𝗲𝗲𝗻𝗮 𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝟱𝟳𝟭
𝟯𝟳𝟳𝟴𝟴 𝗔𝗯𝗶𝗱 𝗭𝗮𝗺𝗮𝗻 𝟱𝟲𝟵
𝟭𝟰𝟭𝟮𝟵𝟮 𝗜𝗵𝘁𝗶𝘀𝗵𝗮𝗺 𝗨𝗹𝗹𝗮𝗵 𝟱𝟲𝟭
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟮 𝗠𝘂𝗻𝗲𝗲𝘀𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝟱𝟲𝟬
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟯 𝗠𝘂𝘀𝗸𝗮𝗻 𝗕𝗶𝗯𝗶 𝟱𝟯𝟴
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟳 𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 𝗠𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝟱𝟯𝟬
𝟯𝟳𝟳𝟴𝟳 𝗜𝗵𝘀𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝟱𝟮𝟵
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟴 𝗠𝗮𝗵𝗻𝗼𝗼𝗿 𝗞𝗵𝘂𝗿𝘀𝗵𝗮𝗶𝗱 𝟱𝟮𝟯
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟵 𝗦𝗮𝗳𝗶𝗮 𝗠𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝟱𝟭𝟴
𝟮𝟳𝟭𝟭𝟴 𝗦𝘂𝗺𝗮𝘆𝘆𝗮 𝗦𝗮𝗵𝗮𝗿 𝟱𝟭𝟭
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟰 𝗠𝗮𝗻𝘀𝗵𝗮 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝟱𝟬𝟬
𝟯𝟳𝟳𝟰𝟴 𝗨𝘀𝗺𝗮𝗻 𝗔𝗹𝗶 𝟰𝟴𝟮
𝟯𝟳𝟳𝟵𝟬 𝗛𝗮𝘀𝗻𝗮𝗶𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝟰𝟳𝟭
𝟯𝟳𝟳𝟴𝟵 𝗔𝗮𝗹𝗶 𝗦𝗵𝗮𝗻 𝟰𝟲𝟮

محترم ناظرین ! ہمارا مقصد بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہے جس کے لیے آپ ہمارے مختلف ایکٹیوٹیز ہمارے نیچے دیئے گئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس لنکس پر دیکھ سکتے ہیں اور اسی طرح اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ادارے کا وزٹ بھی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔

محترم ناظرین ! آپ کو اور آپ کے دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ آیئے اور ہمارے ساتھ اپنے بچوں کو بہترین مستقبل کے لیے داخل کروائیے جو کہ ہمارے ہاں نئے سیشن 25-2024 کے لیے داخلے جاری ہیں ۔ ۔ ۔ شکریہ

🤗 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟒-𝟮𝟱 🤗

𝗧𝗵𝗲 𝗟𝗲𝗴𝗲𝗻𝗱𝘀 𝗛𝗮𝗹𝗹 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗔𝗻𝗱 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗡𝗮𝘀𝗮𝗳𝗮 𝗧𝗮𝗹𝗮𝘀𝗵 𝗗𝗶𝗿 𝗟𝗼𝘄𝗲𝗿

☎️ : 0945-871344
📲 : 0346-2182253
📲 : 0346-9840280
📩 : [email protected]

𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 : 👇👇👇

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗜𝗗 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://www.facebook.com/lhsc.nasafatalash.7?mibextid=ZbWKwL

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063586525366&mibextid=ZbWKwL

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 (𝗚𝗲𝗻𝗲𝗿𝗮𝗹) :
https://m.facebook.com/groups/745784726214007/?ref=share&mibextid=NSMWBT

𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://youtube.com/?si=-yg6NQVyrnbIgZ0R

𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://instagram.com/lhsc_nasafa_talash?igshid=MzRlODBiNWFlZA==

𝗧𝗶𝗸𝗧𝗼𝗸 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://www.tiktok.com/?_t=8cmGItD5ZLN&_r=1

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲 (𝗧𝘂𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻 & 𝗖𝗼𝗮𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆) :
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063739525220&mibextid=ZbWKwL

Dated : 03-05-2024 ۔ ۔ ۔🤗 آج دن 12 بج کر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجا جائےگا ، اللہ تعالیٰ کامیاب...
03/05/2024

Dated : 03-05-2024 ۔ ۔ ۔

🤗 آج دن 12 بج کر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجا جائےگا ، اللہ تعالیٰ کامیابیاں دیں ۔ 🤲




















دی لیجنڈز ہال سکول اینڈ کالج کا پیغام ۔ ۔ ۔
آپ سب ناظرین کے نام ۔ ۔ ۔

محترم ناظرین السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ " دی لیجنڈز ہال سکول اینڈ کالج " ناصافہ (نوره خیل) تالاش دیر لوئیر میں 2018 سے ایک منفرد انداز میں معرض وجود میں آیا اور اب تک اپنے کامیاب تعلیمی کاوشوں کو جاری رکھے ہوا ہے ، جس کا پورے دیر لوئیر میں اپنا پہلا کامیاب نتیجہ جو کہ آپ اور ہمارے بچوں نے تعلیمی بورڈ ملاکنڈ میں حاصل کیا ہے آپ کے سامنے ہے ۔ ۔ ۔

𝗕𝗜𝗦𝗘 𝗠𝗮𝗹𝗮𝗸𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗦𝗖 𝗔𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗥𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟯-𝟮𝟰 𝗚𝗿𝗮𝗱𝗲 𝟵𝘁𝗵 - - -

𝟯𝟳𝟳𝟴𝟲 𝗨𝘇𝗮𝗶𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗮𝗱 𝟱𝟴𝟮
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟱 𝗔𝗶𝘀𝗵𝗮 𝗕𝗶𝗯𝗶 𝟱𝟳𝟵
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟲 𝗔𝗹𝗲𝗲𝗻𝗮 𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝟱𝟳𝟭
𝟯𝟳𝟳𝟴𝟴 𝗔𝗯𝗶𝗱 𝗭𝗮𝗺𝗮𝗻 𝟱𝟲𝟵
𝟭𝟰𝟭𝟮𝟵𝟮 𝗜𝗵𝘁𝗶𝘀𝗵𝗮𝗺 𝗨𝗹𝗹𝗮𝗵 𝟱𝟲𝟭
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟮 𝗠𝘂𝗻𝗲𝗲𝘀𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝟱𝟲𝟬
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟯 𝗠𝘂𝘀𝗸𝗮𝗻 𝗕𝗶𝗯𝗶 𝟱𝟯𝟴
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟳 𝗡𝗮𝘆𝗮𝗯 𝗠𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝟱𝟯𝟬
𝟯𝟳𝟳𝟴𝟳 𝗜𝗵𝘀𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝟱𝟮𝟵
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟴 𝗠𝗮𝗵𝗻𝗼𝗼𝗿 𝗞𝗵𝘂𝗿𝘀𝗵𝗮𝗶𝗱 𝟱𝟮𝟯
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟵 𝗦𝗮𝗳𝗶𝗮 𝗠𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝟱𝟭𝟴
𝟮𝟳𝟭𝟭𝟴 𝗦𝘂𝗺𝗮𝘆𝘆𝗮 𝗦𝗮𝗵𝗮𝗿 𝟱𝟭𝟭
𝟮𝟳𝟬𝟱𝟰 𝗠𝗮𝗻𝘀𝗵𝗮 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝟱𝟬𝟬
𝟯𝟳𝟳𝟰𝟴 𝗨𝘀𝗺𝗮𝗻 𝗔𝗹𝗶 𝟰𝟴𝟮
𝟯𝟳𝟳𝟵𝟬 𝗛𝗮𝘀𝗻𝗮𝗶𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝟰𝟳𝟭
𝟯𝟳𝟳𝟴𝟵 𝗔𝗮𝗹𝗶 𝗦𝗵𝗮𝗻 𝟰𝟲𝟮

محترم ناظرین ! ہمارا مقصد بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہے جس کے لیے آپ ہمارے مختلف ایکٹیوٹیز ہمارے نیچے دیئے گئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس لنکس پر دیکھ سکتے ہیں اور اسی طرح اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ادارے کا وزٹ بھی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔

محترم ناظرین ! آپ کو اور آپ کے دوست و احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ آیئے اور ہمارے ساتھ اپنے بچوں کو بہترین مستقبل کے لیے داخل کروائیے جو کہ ہمارے ہاں نئے سیشن 25-2024 کے لیے داخلے جاری ہیں ۔ ۔ ۔ شکریہ

🤗 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟮𝟒-𝟮𝟱 🤗

𝗧𝗵𝗲 𝗟𝗲𝗴𝗲𝗻𝗱𝘀 𝗛𝗮𝗹𝗹 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗔𝗻𝗱 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗡𝗮𝘀𝗮𝗳𝗮 𝗧𝗮𝗹𝗮𝘀𝗵 𝗗𝗶𝗿 𝗟𝗼𝘄𝗲𝗿

☎️ : 0945-871344
📲 : 0346-2182253
📲 : 0346-9840280
📩 : [email protected]

𝗙𝗼𝗿 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 : 👇👇👇

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗜𝗗 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://www.facebook.com/lhsc.nasafatalash.7?mibextid=ZbWKwL

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063586525366&mibextid=ZbWKwL

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 (𝗚𝗲𝗻𝗲𝗿𝗮𝗹) :
https://m.facebook.com/groups/745784726214007/?ref=share&mibextid=NSMWBT

𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://youtube.com/?si=-yg6NQVyrnbIgZ0R

𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://instagram.com/lhsc_nasafa_talash?igshid=MzRlODBiNWFlZA==

𝗧𝗶𝗸𝗧𝗼𝗸 (𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 & 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲) :
https://www.tiktok.com/?_t=8cmGItD5ZLN&_r=1

𝗙𝗮𝗰𝗲𝗕𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲 (𝗧𝘂𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻 & 𝗖𝗼𝗮𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗔𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝘆) :
https://www.facebook.com/profile.php?id=100063739525220&mibextid=ZbWKwL

Address

Nasafa
Talash
18700

Telephone

+923462182253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legends Hall School And College Nasafa Talash Lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Legends Hall School And College Nasafa Talash Lower Dir:

Shortcuts

Share

Category