Allama Iqbal Model School Nasafa Talash

Allama Iqbal Model School Nasafa Talash Come to read, Go to lead

30/04/2026
اہم اطلاع محترم والدین نوٹ فرمائے
19/04/2026

اہم اطلاع
محترم والدین نوٹ فرمائے

02/04/2026

Copy
جس سکول میں پرنسپل کے آفس میں استاد کا احترام کیا جاتا ہے وہاں بچے اساتذہ کو اپنا رول ماڈل سمجھنے لگتے ہیں۔

26/03/2026

نوٹس
جماعت نہم اور دہم کے طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دفتری اوقات میں اپنے رولنمبر سلیپ ادارہ ہذا سے وصول کریں۔

24/03/2026

اسلام علیکم
تمام معزز والدین اور طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 25 مارچ 2026 سے ادارہ ہذا اپنے سرگرمیوں کا آغاز کریں گی۔لہذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے ۔

20/03/2026

علامہ اقبال ماڈل سکول کے انتظامیہ اور معزز پرنسپل صاحب کی جانب سے تمام قابلِ احترام اساتذہ کرام، عزیز طلبہ و طالبات اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

18/03/2026

The Allama Iqbal model school will remain closed from 19th March 2026 to 24th March 2026 on the occasion of EID UL FITER.
Note : The school will reopen on Wednesday 25th March 2026 .
Have a fantastic Eid !

16/03/2026

محترم والدین اسلام علیکم! ہفتے میں زیادہ چھٹیاں ہونے کی وجہ سے بچوں کو مزید چھٹیاں کرانے سے باز رکھیں۔شکریہ۔
منجانب:- انتظامیہ علامہ اقبال ماڈل سکول ناسافہ

Address

Talash

Telephone

+923449316293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal Model School Nasafa Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Iqbal Model School Nasafa Talash:

Shortcuts

Share

Category