30/07/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین📢
السلام علیکم!
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2026 کو ختم ہو رہی ہیں۔
سکول یکم اگست 2026 بروز ہفتہ سے
اپنے معمول کے اوقات کے مطابق کھل جائے گا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ وقت پر سکول تشریف لائیں ۔
اور اپنی کتابیں، کاپیاں اور یونیفارم کے ساتھ آئیں۔
نئی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے
تو سب اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ 📚✏️
شکریہ
[جی پی ایس اوٹالا دوشخیل]