22/09/2026
اعزازی شیلڈ ۔۔ماشاء اللہ ۔۔۔۔قابل تعریف:
آج مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کے جانب سے کانوکیشن ھال یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں انٹر نتائج کے دوران انتہائی قابل قدر ،قابلِ احترام
پروفیسر سراج الدین صاحب پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج لعل قلعہ دیر لوئر کو ان بہترین تعلیمی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔۔۔رپورٹنگ الحبیب نیوز چینل 21/09/2026