14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
آزادی ایک عظیم نعمت ہے ۔ آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی ، خوشحالی ، امن ، اتحاد اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے ۔
پاکستان ہمیشہ آزاد ، مضبوط اور خوشحال رہے ۔ آمین 🇵🇰💚
#14اگست