17/05/2025
𝙈𝙖𝙙𝙧𝙖𝙨𝙖 𝙅𝙖𝙬𝙖𝙝𝙞𝙧 𝙖𝙡-𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙖𝙣𝙙 𝙈𝙤𝙙𝙚𝙧𝙣 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙏𝙖𝙡𝙖𝙜𝙖𝙣𝙜
بزمِ شیخ القرآن
آج مدرسہ جواہر القرآن اینڈ ماڈرن سکول تلہ گنگ میں ہفتہ وار بزمِ شیخ القرآن کا انعقاد نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا گیا۔
اس بابرکت محفل میں طلبہ نے بھرپور انداز میں حصہ لیا:
نقابت کے فرائض: 𝘮𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥 𝘶𝘣𝘢𝘪𝘥𝘢𝘭𝘭𝘢𝘩 (شعبہ کتب، درجہ ثانیہ) نے احسن طریقے سے سرانجام دیے۔
تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت 𝘈𝘩𝘴𝘢𝘯 𝘈𝘣𝘥𝘶𝘭𝘭𝘢𝘩 اور 𝘉𝘢𝘳𝘢𝘵 𝘒𝘩𝘢𝘯 نے حاصل کی۔
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کا نذرانہ 𝘏𝘢𝘧𝘪𝘻 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥 𝘛𝘢𝘪𝘮𝘰𝘰𝘳 نے پیش کیا۔
اردو تقریر کا شاندار مظاہرہ محمد اکاشہ نے کیا۔
انگلش تقریر نہایت مؤثر انداز میں محمد صائم ظمیر نے پیش کی۔
یہ بزم نہ صرف طلبہ کی علمی و فکری تربیت کا ذریعہ بنی بلکہ ان کے اعتماد اور اظہارِ خیال کی صلاحیتوں کو بھی نکھارا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے۔ آمین۔
01/05/2025