25/04/2025
Last Date 25.04.2025 classes started Timing:08:00 am To 12:00 pm Limited Seats
خوشخبری گورنمنٹ ایگریکلچرل مشینری ٹریننگ سکول ٹیوٹا تلہ گنگ میں آئی ٹی فنڈا مینٹل اینڈ ایپلیکیشنز کورسز میں محدود سیٹیں پر داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ کورسز کی تکمیل پر پنجاب ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڑ لاہور کی جانب سے ڈپلومہ/سرٹیفکیٹ کا اجراء۔
اندرون و بیرون ملک ملازمت کے شاندار مواقع۔ ماہر انسٹرکٹرز کے ذریعے بہترین کیریئر کونسلنگ۔ اس کے علاوہ طلباء کو آن لائن روزگار حاصل کرنے کی مکمل رہنمائی فراہم کی جاتی ہے تا کہ طلباء پاس آؤٹ ہوئے کے بعد برسر روزگار ہو سکیں۔
برائے رابطہ 03005780797
0543-412492
ایڈریس: نزد گورنمنٹ ڈگری کالج اے ڈی سی کالونی ایگریکلچرل مشینری ٹریننگ سکول ٹیوٹا تلہ گنگ
22/04/2025

08/03/2024
🌸 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐖𝐨𝐦𝐞𝐧'𝐬 𝐃𝐚𝐲! 🌸
On this special occasion, TEVTA Punjab honors the all women who inspire us daily, 𝐭𝐡𝐚𝐧𝐤 𝐲𝐨𝐮 for your dedication, passion, and unwavering spirit. Let's recognize and celebrate the incredible journey of women in acquiring vocational skills, breaking barriers, and contributing significantly to the workforce.