23/11/2024
Gateway International Secondary School Talagang
One of the best institute in Pakistan. Affiliated with RoathPark school Uk. And also affiliated with Rawal pindi board.
23/11/2024
اسلام علیکم!
امید ہے جتنے بھی لوگ مجھے سن اور دیکھ رہے ہیں وہ تمام لوگ اور میرے تمام طلبہ٫ اساتذہ سب خیریت سے ہوں گے۔
میرے پاس وہ الفاظ تو نہیں ہیں کہ آ پ تمام لوگوں سے یہ بات کہہ سکوں مگر آ پ سب لوگ میری فیملی ہیں میرا اور آ پ کا ساتھ بہت پرانا ہے بہت دیر پا ہے آپ سب کو یہ بتا نا ضروری ہے کہ میں کچھ وقت کے لیے انپے بزنس کے سلسلے میں ( یو کے ) جا رہا ہوں اسی مصروفیت کے پیش نظر میں
نے اپنا (گیٹ وے انٹرنیشنل سیکنڈری) اسکول سر فیصل کے سپرد کر دیا ہے اور مونٹیسوری اسکول میرا اپنا اسکو ل ہے ۔
آپ تمام سے گزارش ہے کہ آ پ نے سر فیصل کے ساتھ اچھے سے چلنا ہے
وہ اب تک بہت اچھے بزنس مین ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ سب بچوں کو بہت اچھے سے لے کر چلیں گے میں نے تمام بچوں پر بہت محنت کی ہے اور اج الحمدللہ وہ اپ نے اپنے مقام پر پہنچ گئے ہیں یہ سب آپ کی بدولت ہے آپ سب نے بہت ساتھ دیا اور جس قدر ممکن تھا بچوں کو اچھی تعلیم دی اور ایک مقام پر پہنچ دیاہے آ پ لوگوں کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو مونٹیسوری اسکول بلا جھجک تشریف لائیے گا آ پ لوگ مایوس نہیں ہونگے آ پ لوگوں کو آنے جانے میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ مونٹیسوری اسکول میں داخلے کھولے ہیں آپ تشریف لائیں۔
میری تمام تر دعائیں آ پ لوگوں کے ساتھ ہیں مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللّٰہ آ پ سب کا حامی و ناصر ہو۔
Happy New Year _2024
09/11/2023
. "خودی کو کر بلند اتنا، کہ ہر تقدیر سے پہلے، خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔"
09/11/2023
. "زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی، یہاں سے چاند بھی گزرے تو ہو جائے ترب کا موسم۔"
09/11/2023
. "ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے، ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔"
09/11/2023
. "لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری، زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری۔"
09/11/2023
:
"خودی کو کر بلند اتنا، کہ ہر تقدیر سے پہلے، خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔"
09/11/2023
Iqbal Day!
May this day inspire you to chase your dreams and make a positive impact on the world, just like Allama Iqbal did. Enjoy the celebrations! 🎉🇵🇰"
Naat winners (Girls)
Primary level (Girls)
(0314) 1st position Aroosa MC High school Talagang
(0325) 2nd position Yusra GHS Malakwal
(0308) 3rd position Nazeefa Orient Girls School Talagang
Secondary level
(0335) 1st Irij Fauji foundation School
(0368) 2nd Urooj Gateway International School Talagang
(0322) 3rd Sidra Orient girls school Talagang
College level
(0338) 1st Sawera Orient girls school Talagang
(0334) 2nd Insha Fauji foundation school Talagang
(0326) 3rd faseeh Fauji Foundation School Talagang
Naat winners (Boys)
Primary level
(0352) 1st sudias Jamiya nooriya madrasa
(0315) 2nd meesam Basic Eduction school
(0306) 3rd Fahad The nation builder
Secondary boys
(0358) 1st Ali hussain Jamiya nooriya
(0314) 2nd Ali haider GHS Talagang
(0331) 3rd Uzair GHS saghar
Speech Winner Boys
Primary level
(0350) 1st muneeb G Model primary school
(0309) 2nd Zukhruf Abdullah gateway International school Talagang
(0357) 3rd Hasham The nation builder
Secondary level
(0359) 1st Abdul samad nation builder
(0348) 2nd Danish
(0341) 3rd Haseeb Fauji Foundation school
Qirat winners
Primary level (Girls)
(0318) 1st hajra Bait ul Salam
(0322) 2nd Ayesha Orient grammer school
(0345) 3rd Hamna Gateway International School Talagang
Secondary (Girls)
(0316) 1st Hamna Fauji Foundation school
(0319) 2nd Haram GHS MALAKWAL
(0329) 3rd Tehreem Zeenat un Nissa
College level
(0307) 1st Arsalan Fauji Foundation
(0310) 2nd Hadia Fauji Foundation
(0330) 3rd Ayesha Orient college Talagang
Boys winner of Qirat
(0339) 1st Sami The nation Builder
(0321) 2nd Hassan Orient school Talagang
(0304) 3rd Yasir jamiya Nooriya
Secondary level
(0324) 1st Saboor Ali gateway international school Talagang
(0336) 2nd samad GHS saghar
(0320) 3rd Arshman cordoba School
Speech winners (Girls)
Primary level
(0314) 1st Rehma The nation Builder School
(0319) 2nd Barrirah Orient Girls College Talagang
(0301) 3rd Asawara Gateway International Montessori Talagang
Secondary level girls
(0307) 1st Eman Benazir Gateway international school Talagang
(0315) 2nd Ayesha The nation Builder school
(0352) 3rd Gul e tayyaba Allied school wanhaar
College level
(0340) 1st Hafsa Fauji foundation
(0330) 2nd warda Orient school
(0343) 3rd Gulshan Orient school
12/10/2023
ضلع تلہ گنگ کے تمام پبلک اور پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز کا گرینڈ کمپیٹیشن ہونے جا رہا ہے یہ ہمارا 8 واں سالانہ ایونٹ ہیے ،جو کہ ایپسکا ضلع چکوال کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے اور جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر چکوال کریں گی _ اس سال کی اہم بات یہ ہیے کہ اس دفعہ ہم تحصیل لیول پر بھی مقابلہ جات منعقد کریں گے اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس سال سکولز کے ساتھ ساتھ کالجز کے انٹر لیول کے طلبہ وطالبات بھی شریک ہوں گے۔ آپ سب پرنسپلز / اونرز سے گزارش ہیے کہ جلد از جلد اپنی انٹریز کروائیں _ ہر کیٹاگری میں آپ جتنی چاہیں انٹریز کرواسکتے ہیں _ بنیادی طور پر تین کیٹاگریز ہوں گی _ 1___ پرائمری۔ 2__ سیکنڈری ۔۔ 3___ انٹر لیول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقابلہ جات کی چار شعبہ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 ____قرآت۔ 2 نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ 3۔ تقریر۔ __ انگلش۔۔۔۔۔ 4.___ تقریر۔ __ اردو تقریر کا موضوع ___ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ضلع تلہ گنگ کے لیے رجسٹریشن کی لاسٹ ڈیٹ 13, اکتوبر ہے۔ رجسٹریشن اس وٹس ایپ نمبر پر کروائیں ۔
03316411229،،03029222188
ضلع تلہ گنگ سے رجسٹریشن کے لیئے وٹس ایپ نمبر 03005474718
تحصیل چوآسیدن شاہ سے رجسٹریشن کے لیئے وٹس ایپ نمبر 03445733375
تحصیل کلرکہار کے مقابلہ جات کے لیئے رابطہ کریں۔ وٹس ایپ نمبر 03339367472
ضلع تلہ گنگ کا یہ گرینڈ کمپیٹیشن بمقام گیٹ وے انٹرنیشنل مانٹیسوری سکول تلہ گنگ منعقد کیا جائے گا ۔
نعت اور تلاوت کا کمپیٹیشن بروز سوموار 16 اکتوبر
تقریری مقابلہ بروز منگل 17 اکتوبر صبح 9am تا 2pm
انعامات کی تقسیم کی تقریب یونیورسٹی چکوال 30 اکتوبر منعقد کی جائے گی ۔
27/09/2023
Eid milad un nabbi programe
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Talagang
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 12:00 |
| Tuesday | 09:00 - 12:00 |
| Wednesday | 09:00 - 12:00 |
| Thursday | 09:00 - 12:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |