Aaj ka lesson, kal ki success 💯
Never stop learning because life never stops teaching.
The smart school chinji campus
The Smart School offers world-class education right here in Pakistan. Established under the aegis of The City School.
✨ دی اسمارٹ سکول چینجی کیمپس میں شبِ برات کی فضیلت پر خصوصی رہنمائی ✨
شبِ برات سے ایک دن قبل طلبہ کو اس بابرکت رات کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
پرنسپل صاحبہ اور اساتذہ کرام نے مفید لیکچر دیا۔
اللہ ہمیں اس رات کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔
22/01/2026
تربیت والدین
دی اسمارٹ اسکول چینجی کیمپس
والدین کی بھرپور شرکت، مثبت رہنمائی اور بچوں کے روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ ایک یادگار اور بامقصد سیشن منعقد کیا گیا۔
ہم تمام والدین اور معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے وژن پر اعتماد کیا اور اس تعلیمی سفر کا حصہ بنے
۔ 🌟
ِینْجی_کیمپس
دی سمارٹ سکول کے زیرِ اہتمام پیرنٹ اورینٹیشن سیشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ہیڈ آفس ٹیم، کریکٹر فاؤنڈیشن اور معروف تعلیمی و مذہبی سکالرز نے شرکت کی۔ والدین کو جدید تعلیمی نظام اور بچوں کی کردار سازی کے حوالے سے جامع آگاہی دی گئی۔ ایک بامقصد اور مؤثر تعلیمی پروگرام۔
A teacher training session was successfully held at The Smart School Chinji Campus, empowering educators with innovative strategies that enhance teaching effectiveness and promote meaningful student learning.
International food day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Veterinary Hospital, , Village And Post Office Chinji, , Tehsil And District Talagang , 03495005005
Talagang
48280