Punjab College Talagang.

Punjab College Talagang. Welcome to Punjab Group of Colleges Talagang At the Bachelor's level, the Punjab University Degree is awarded to B.Com students.

Since the establishment of first College of Commerce in 1985, the network of Punjab Colleges has grown from a single college to the largest network of private colleges in Commerce, IT and Science Disciplines with 390 colleges in 111 cities of Pakistan. The pioneering spirit and steadfastness of the founders is reflected in its richly earned traditions of excellence and its series of huge successes. At Intermediate level, students receive an I.Com Certification from the Boards of Intermediate and Secondary Education. For students desirous of pursuing science subjects, Punjab Colleges of Science were set up in all the major cities of Punjab where students mainly study F.Sc. Pre-engineering and Pre-medical courses. Our students have excelled in these disciplines in all the Boards of the Intermediate and Secondary Education in Punjab and the number of students notching top positions is increasing every year. Efficient faculty and staff bring its extensive intellectual and business experience into the classroom. The Colleges also operate a Research and Development Centers that coordinates the research and development function of the College. Nearly 82000 students are on the rolls of Punjab Colleges. The educational institutions of the Punjab Colleges blend a premium faculty, supported by the best teaching-aids. These institutions have a highly qualified faculty with vast experience and impeccable professional reputations. A highly conducive environment is provided for learning in the institutions functioning under the Punjab Colleges. Air-conditioned classrooms with Multimedia, Auditoria, Science Laboratories and allied facilities are hallmarks of these institutions. Computer Laboratories are fully equipped with latest state-of-the-art equipment, latest Computers, and round-the-clock internet facilities. Libraries are well stocked with paper and electronic books numbering to nearly, 200,000. Allied facilities are ensured to create an environment for joyful learning.

🎓Ready to take the next step toward your future?🚀𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲𝘀 𝗧𝗮𝗹𝗮𝗴𝗮𝗻𝗴 – 𝗣𝗿𝗲 𝟵𝘁𝗵 𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟲 is here!📅 Test Date:...
26/09/2026

🎓Ready to take the next step toward your future?
🚀𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲𝘀 𝗧𝗮𝗹𝗮𝗴𝗮𝗻𝗴 – 𝗣𝗿𝗲 𝟵𝘁𝗵 𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗧𝗲𝘀𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟲 is here!

📅 Test Date: October 10, 2026 (Saturday)
⏰ Time: 09:30 AM

📚 Prepare today, perform tomorrow, and take a step towards a better future!

📲For Registration & Details:
0301-5779526 | 0301-5691526

26/09/2026

🏆✨ تقریبِ تقسیمِ انعامات✨🏆راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے پوزیشن ہولڈرز کی تقریب میں پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہونہار طلبہ...
24/09/2026

🏆✨ تقریبِ تقسیمِ انعامات✨🏆

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے پوزیشن ہولڈرز کی تقریب میں پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہونہار طلبہ و طالبات کی شاندار شرکت۔ 🎓❤️

اپنی محنت، لگن اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز میں انعامات وصول کرتے ہوئے ہمارے پوزیشن ہولڈرز کے خوبصورت اور یادگار لمحات۔ 🌟

Punjab College Talagang — Excellence & Success 🌟

23/09/2026

🏆✨ کامیابی کا جشن، ہونہار طلبہ کے نام! 🎓

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے پوزیشن ہولڈرز کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں پنجاب کالج تلہ گنگ کے قابلِ فخر طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ 🌟

اپنی شاندار تعلیمی کامیابیوں کا اعزاز حاصل کرنے والے ہمارے پوزیشن ہولڈرز کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں ان کی محنت و کامیابی پر انعامات سے نوازا گیا۔ 🏆👏

یہ کامیابیاں ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا خوبصورت ثمر ہیں۔ ❤️

Well Done, Champions! Keep Shining & Keep Achieving! 🌟🎓

💙 Punjab College Talagang — Where Excellence Meets Success

23/09/2026

🏆راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 رزلٹ — تقریبِ تقسیمِ انعامات 🎓✨

پوزیشن ہولڈرز کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہونہار طلبہ و طالبات کی شاندار شرکت! 🌟

اپنی نمایاں کامیابیوں کے اعزاز میں انعامات وصول کرنے والے پنجاب کالج تلہ گنگ کے پوزیشن ہولڈرز کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔❤️👏

الحمدللہ! 🌟ہر سال کی طرح، اس سال بھی پنجاب کالج تلہ گنگ نے راولپنڈی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو رزلٹ 2026 میں اپنی کامیابی...
23/09/2026

الحمدللہ! 🌟
ہر سال کی طرح، اس سال بھی پنجاب کالج تلہ گنگ نے راولپنڈی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو رزلٹ 2026 میں اپنی کامیابیوں کی روایت کو برقرار رکھا۔ 🏆

ایک نہیں، کئی اعزازات…
ایک نہیں، درجنوں کامیابیاں! 🎓✨

🥉 نبیحہ ایمان — 1142 نمبر
راولپنڈی بورڈ میں مجموعی تیسری پوزیشن
پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن
🥈 کنزا بابر— 1113 نمبر
پری انجینئرنگ میں دوسری پوزیشن
🥈 محمد واصل منام — 1113 نمبر
پری میڈیکل میں دوسری پوزیشن

اور پھر وہ اعداد جو اس شاندار کارکردگی کو مزید نمایاں کرتے ہیں:

✨ 15 طلبہ و طالبات نے 1100+ نمبر حاصل کیے
✨ 69 طلبہ و طالبات نے 1000+ نمبر حاصل کیے

یہ کامیابیاں محنت، عزم، مستقل مزاجی اور بہترین تعلیمی رہنمائی کا خوبصورت ثمر ہیں۔ 💚

پنجاب کالج تلہ گنگ کے تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐

ہمیں فخر ہے اپنے ہر اُس طالب علم پر جس نے اپنی محنت سے کامیابی کو ممکن بنایا۔ 🏆🎓

الحمدللہ! 🌟ہر سال کی طرح، اس سال بھی پنجاب کالج تلہ گنگ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو رزلٹ 2026 میں راولپنڈی بورڈ کے نمایاں نتائج...
23/09/2026

الحمدللہ! 🌟
ہر سال کی طرح، اس سال بھی پنجاب کالج تلہ گنگ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو رزلٹ 2026 میں راولپنڈی بورڈ کے نمایاں نتائج کے ساتھ اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھا۔ 🏆✨

🥉 نبیحہ ایمان — 1142 نمبر
راولپنڈی بورڈ میں مجموعی تیسری پوزیشن
پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن

🥈 کنزا بابر
پری انجینئرنگ میں دوسری پوزیشن

🥈 محمد واصل منام — 1113 نمبر
پری میڈیکل میں دوسری پوزیشن

✨ اور یہ کامیابی صرف پوزیشنز تک محدود نہیں!
پنجاب کالج تلہ گنگ کے 15 طلبہ و طالبات نے 1100+ نمبر حاصل کرکے اپنی غیر معمولی محنت، قابلیت اور عزم کا شاندار ثبوت پیش کیا۔ 🎓👏

یہ شاندار نتائج طلبہ کی انتھک محنت، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہیں۔ 💚

تمام پوزیشن ہولڈرز، 1100+ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐

پنجاب کالج تلہ گنگ — کامیابی کی روایت، ہر سال مزید مضبوط! 🏆✨

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 رزلٹ — تقریبِ تقسیمِ انعامات🏆 پوزیشن ہولڈرز کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں پنجاب کالج تلہ گ...
23/09/2026

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 رزلٹ — تقریبِ تقسیمِ انعامات🏆

پوزیشن ہولڈرز کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہونہار طلبہ و طالبات کی شاندار شرکت۔ 🎓✨

اپنی نمایاں کامیابیوں کے اعزاز میں انعامات وصول کرتے ہوئے پنجاب کالج تلہ گنگ کے پوزیشن ہولڈرز— ہمارے لیے باعثِ فخر! ❤️

🌟Punjab College Talagang — Excellence & Success

🏆 محمد واصل منام راولپنڈی بورڈ کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں اعزاز حاصل کرتے ہوئے🏆 پری میڈیکل گروپ میں 1113 نمبر حاصل کرک...
23/09/2026

🏆 محمد واصل منام راولپنڈی بورڈ کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں اعزاز حاصل کرتے ہوئے🏆

پری میڈیکل گروپ میں 1113 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر محمد واصل منام انعام وصول کرتے ہوئے۔ 🎓🥈

**پنجاب کالج تلہ گنگ کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ! ✨

23/09/2026

راولپنڈی بورڈ تقریبِ تقسیمِ انعامات!
پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہونہار طالب علم محمد واصل منام کو شاندار کامیابی پر انعام سے نوازا گیا۔ 🌟

🥈 محمد واصل منام — 1113 نمبر
پری میڈیکل گروپ میں دوسری پوزیشن

محمد واصل منام کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️
پنجاب کالج تلہ گنگ — کامیابیوں کا سفر جاری ہے!

Address

Chakwal Road Talagang
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+92543411726

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab College Talagang. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Punjab College Talagang.:

Shortcuts

Share