GPS TALA JABA

GPS TALA JABA بدل رہے ہیں سرکاری سکول..... گورنمنٹ پرائمری سکول تلہ جاب

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ محمد عیسیٰ لالی نے سکولز میں آرٹ کمپیٹشن کا اعلان کردیابچوں کو تعلیم ...
19/12/2025

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ محمد عیسیٰ لالی نے سکولز میں آرٹ کمپیٹشن
کا اعلان کردیا
بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے
ہمارا ویژن نئی نسل کو پڑھانا نہیں سکھانا ہے
جب تک تلہ گنگ موجود ہوں طلبا و اساتذہ کی بہتری کے لیے ہنگامی اقدامات یقینی بناوں گا
وائس آف تلہ گنگ سے گفتگو
کئی تعلیمی و ہم نصابی منصوبے زیر تکمیل ہیں 2026 ان شا اللہ تلہ گنگ میں تعلیمی انقلاب کا سال ہو گا
اساتذہ کو جدید طریقہ تدریس کی ٹریننگ دینا اور بچوں کو سیکھنے کی بنیاد پر پڑھانا اولین ترجیح ہے۔ امتحانی نتائج آئندہ میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے
کارکردگی کی بنیاد پر اساتذہ کو سہولیات ملیں گی

28/11/2025
28/11/2025
میرے بچے ۔یہ تمام بچے اور بچیاں اس وقت تک آپ والدین کے ہیں جب تک سکول کی چار دیواری سے باہر ہیں۔سکول کے اندر ہر بچہ میرا...
24/11/2025

میرے بچے ۔
یہ تمام بچے اور بچیاں اس وقت تک آپ والدین کے ہیں جب تک سکول کی چار دیواری سے باہر ہیں۔سکول کے اندر ہر بچہ میرا بچہ ہے۔ اس کی حفاظت اس کی پڑھائی اس کی خوشی، بیماری ہر بات میری ذمہ داری ہے۔ الحمد اللہ میرے اللہ نے اب تک مجھے بخوبی اس ذمہ داری کو پورا کرنے کی توفیق دی۔ اللہ کے حکم سے مزید بہتری کے لیے کوشاں ۔ سٹاف جی پی ایس تلہ جابہ

Address

Main Link Road Village Jaba
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:45
Tuesday 08:30 - 14:45
Wednesday 08:30 - 14:45
Thursday 08:30 - 14:45
Friday 08:30 - 12:45
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+923015513223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS TALA JABA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS TALA JABA:

Shortcuts

Share