07/10/2026
✨ وہ عظیم ہستیاں جو علم کی روشنی سے نسلوں کے مستقبل کو روشن کرتی ہیں، انہیں سلام! ✨
ڈیلائٹ گرامر سکول تلہ گنگ میں ہم اپنے تمام قابلِ احترام اساتذہ کی محنت، خلوص اور لگن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
استاد صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ طلبہ کی شخصیت، کردار اور مستقبل کی تعمیر میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🌸 تمام اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے یومِ اساتذہ مبارک!
آپ کی محنت، ہماری کامیابی اور ہماری پہچان ہے۔
#استاد