31/05/2026
Important Announcement for all grades students 📌
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fahad Public School Wanhar, School, Wanhar, Talagang.
31/05/2026
Important Announcement for all grades students 📌
13/05/2026
شین گرلز کالج ونہار (SHEEN Girls College Wanhar)
فرسٹ ائیر (1st Year) میں داخلہ باقاعدہ طور پر جاری ہے جبکہ نہم کلاس کی رجسٹریشن راولپنڈی بورڈ کے تحت جاری ہے۔
شین گرلز کالج ونہار علاقے کا واحد رجسٹرڈ اور راولپنڈی بورڈ سے باقاعدہ الحاق شدہ تعلیمی ادارہ ہے۔
مزید برآں، داخلہ و رجسٹریشن کے دوران بچیوں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے جدید ڈیوائس کالج میں دستیاب ہوگی تاکہ تمام عمل شفاف اور محفوظ طریقے سے مکمل کیا جا سکے۔
تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی ٹیم
معیاری اور جدید تدریسی نظام
شاندار اور مسلسل بورڈ میں بہترین نتائج
طالبات کی مکمل تعلیمی رہنمائی
اخلاقی و تعلیمی تربیت پر خصوصی توجہ
شین گرلز کالج ونہار تعلیم کے میدان میں معیار، اعتماد اور شفافیت کی پہچان ہے۔
مزید معلومات کے لیے
03015741663
06/05/2026
Important Announcement for 2nd year regular students of SHEEN girls college Wanhar.
ضرورت برائے آیا
سکول صفائی کے لئے خاتون کی ضرورت ہے ۔
رہائشی: بدھڑ - ونہار
فہد پبلک سکول ونہار
03015741663
20/04/2026
شین گرلز کالج ونہار
(راولپنڈی بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ)
📢 داخلے جاری ہیں – فرسٹ ائیر (گیارہویں جماعت)
تعلیمی سیشن 2026–2027
📌 نئی کلاسز کا آغاز: 25 اپریل 2026 (انشاء اللہ)
دستیاب گروپس:
🔹 ایف ایس سی پری میڈیکل
🔹 ایف ایس سی پری انجینئرنگ
🔹 ایف اے (آرٹس گروپ)( سائیکالوجی )
🔹 آئی سی ایس (کمپیوٹر سائنس)
• علاقے کا واحد رجسٹرڈ گرلز کالج
• تجربہ کار اور قابل اساتذہ
• جدید تدریسی طریقہ کار
• شاندار بورڈ رزلٹس
• جدید کمپیوٹر لیب اور مکمل تعلیمی رہنمائی
• بہترین نظم و ضبط اور کردار سازی پر خصوصی توجہ
• طالبات کے لیے محفوظ، پرسکون اور بہترین ماحول
شین گرلز کالج ونہار
📞 رابطہ:03015741663
20/04/2026
Admissions Open in Fahad Public School Wanhar
16/04/2026
علم کمان ہے اور تمہارے خیالات تیر ہیں، اس لیے نشانہ سوچ سمجھ کر لگاؤ۔
کیونکہ بغیر سمت کے مضبوط کمان بھی بے فائدہ ہے،
اور بغیر مقصد کے تیز تیر بھی ہدف تک نہیں پہنچ پاتے۔
جب علم کو شعور اور نیت کی رہنمائی حاصل ہو،
تو ایک خیال بھی دور تک جا سکتا ہے، سوچ بدل سکتا ہے، راستے کھول سکتا ہے، اور اپنے اصل ہدف کو پا سکتا ہے ۔
12/04/2026
Admissions open for Pre 9th - 9th Class for academic year 2026 - 27
12/04/2026
Admissions open for 1st Year