جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہاری سیاہی کو بھی کعبہ کی طرح جانتا ہے
اور جو تمہیں نا پسند کرتا ہے وہ تمہاری سفیدی کو بھی کفن سمجھتا ہے
Arfa Official
Learn Quran
لسّی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں 🙄 جلدی جلدی بتاؤ ایک گورے سے بات ہوئی وہ کہہ رہا اسکے معدے میں گرمی ہو گئی ہے بس اسے بتانا ہے کہ لسّی پیا کرو😐🙊
😂😂
ہر اٹھتے ہوۓسورج سے نظریں ملاؤ
تا کہ
کل گزری ہوئ شام سے ماتم نہ کرنا پڑے ۔
21/05/2023
*"رافق في حياتك القرآن فهو لن يتركك حتّى يُدخلك الجنّة"*
زندگی میں قرآن مجید کو اپنا رفیق بنا لو، وہ تمھارا ساتھ نہیں چھوڑے گا جب تک تمھیں جنت میں نہ لے جائے...!!
خیرکم من تعلم القرآن وعلمه
صلی اللله علیه وآلہ وسلم
جب تو پیدا ہوا کتنا مجبور تھا
ہاتھ پاؤں بھی تیرے اپنے نہ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
07/05/2023
سبحان اللله وبحمدہ
اللھم اجرنی من النار
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظیم
رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین •
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal
Talagang
48100