26/11/2021
🎁🌟 *اصحابِ صفہ آن لائن اکیڈمی کی خصوصی پیشکش* 🌟🎁
♥️ *خواتین کےلئے 3 ماہ پرمشتمل بنیادی مسائل کورس*♥️
🌟 *کورس کی خصوصیات* 🌟
💠اس کورس میں آپ کو ان مسائل سے آگاہی دی جائے گی, جن کاجاننا ہرمسلمان کےلئے ضروری ہےاور جن کے جانےبغیر نماز جیسی اہم عبادت درست نہیں ہوتی...
💠نیز اس کورس میں حیض,نفاس اور استحاضہ کے مسائل سےمتعلق رہنمائی دی جائے گی...یہ وہ مسائل ہیں جن سے اکثر بہنیں لاعلم رہتی ہیں اور اس لاعلمی کی بناپر عبادات میں کوتاہی پہ کوتاہی کرتی چلی جاتی ہیں....
🔷 *کورس کی افادیت کو پیشِ نظررکھتے ہوئے خود بھی اس میں حصہ لیجئے اور اپنے تمام عزیز رشتہ دار بہنوں کوزیادہ سےزیادہ دعوت دیجئے تاکہ سب اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاسکیں*
🔶 *"قال النبیﷺ: الدال علی الخیر کفاعلہ"*
"نبیءِکریمﷺنےفرمایا: "نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا نیکی کرنےوالےکی طرح ہے"
⚠️آپ کی دعوت سے جتنےلوگ فائدہ اٹھائیں گے, انکاثواب بھی آپ کو ملےگا اور انکےثواب میں بھی کوئی کمی نہیں ہوگی, لہٰذا سخاوتِ نفس سےکام لیتے ہوئےدعوتِ عام کیجئے‼️
💠 *کورس کادورانیہ اور اسباق کی ترتیب:*
🔶کورس کادورانیہ 3 ماہ ہے اور ہرہفتے میں 3 دن اسباق بھیجےجائیں گے...
🔹اسباق واٹس ایپ پر ریکارڈنگ اور تحریری دونوں صورتوں میں بھیجےجائیں گے, جن کوآپ اپنی سہولت کےمطابق دن کےجس حصےمیں چاہیں سن سکتی ہیں..
🔶یہ ترتیب اس رکھی گئی ہے تاکہ آپ پر زیادہ اسباق کااکٹھا بوجھ بھی نہ بنے اور جن بہنوں کووقت کی کمی کی شکایت ہے وہ بھی بآسانی اس کورس سےفائدہ اِٹھاسکیں...
🌟 *داخلےکی شرائط:*
🔹اس کورس کی پوسٹ کواپنے تمام واٹس کانٹیکٹس اور گروپس میں شئیر کریں, اگر فیس بک یاانسٹاگرام استعمال کرتی ہیں تو وہاں بھی شئیرکرکے اسکاسکرین شاٹ ہمیں بھیجیں.....
🔶نیز درج ذیل👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 داخلہ فارم پرکرنے کےساتھ ہمیں ایک عدد وائس میسج بھیجنابھی لازمی ہے!
🌟 ہرماہ ایک امتحان ہوگا, جس میں کامیاب ہونے والی طالبات کو اسناد بھی دی جائیں گی...
🌟کورس کاآغاز یکم دسمبر سےہے...