19/12/2025
کوئیز مقابلہ جات کے ونر شاہین ا
ماشاءاللہ
Known as high school has a very amazing history, It has educated many generations and all the people.
19/12/2025
کوئیز مقابلہ جات کے ونر شاہین ا
ماشاءاللہ
18/12/2025
ماشاءاللہ پرنسپل جناب فضل الرحمن نیازی صاحب کی سرپرستی میں نمایاں کامیابیاں
ضلعی سٹیم مقابلہ جات میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد
زونل کوئیز مقابلہ جات میں فزکس۔ ریاضی۔ کیمسٹری۔ بیالوجی ۔ کمپیوٹر اور اسلامیات کے مضامین میں سکول طلباء نے اول پوزیشنز حاصل کرکے پرنسپل، اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ الحمدللہ
02/12/2025
الحمدللہ!
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ کے زیرِ اہتمام سٹیم کمپیٹیشن میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پچنند کے سٹاف اور طلباء کے لیے باعثِ فخر اعزاز ہے۔
محترم پرنسپل سر فضل الرحمان نیازی صاحب کو دلی مبارکباد، اور سٹیم کمپیٹیشن میں خصوصی کاوشوں اور طلباء کی رہنمائی پر سر سید عادل مصطفی صاحب کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
تمام شریک طلباء کی بہترین کارکردگی پر انہیں خراجِ تحسین اور مبارکباد!
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پچنند کو عزتوں سے نوازا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے سکول کو مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
05/11/2025
Muhammad ESSA Lali sb the Chief Executive Officer (Education), Deputy District Education Officer Mr. Mubarak sb, and Assistant Director Mr. Naeem Ullah sb paid an official visit to Government Higher Secondary School Pachnand. The visiting officers highly appreciated the school’s lush greenery, effective teamwork, and the commendable leadership of the Principal. They also acknowledged the collective efforts of the teaching and non-teaching staff in maintaining an excellent academic and environmental atmosphere.
29/09/2025
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پچنند
کے تمام سٹاف اور طلباء کی طرف سے پرنسپل جناب فضل الرحمن نیازی صاحب کو صدر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن تحصیل لاوہ ضلع تلہ گنگ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
19/09/2025
Welcome back to school 🎒 the school will open on Monday 01/09/2025
22/08/2025
تنقید برائے اصلاح سب کا حق لیکن حقائق جاننے کے بعد
کلاس نہم و دہم کے لیے سکول 18 اگست 2025 سے کھلیں گے ۔ انشاء اللہ