06/08/2024
نبیءکریمﷺ کے فرمان مبارک کامفہوم کہ:
*میری امت میں تیس جھوٹے آئیں گے, جن میں سےہرایک نبوت کادعوی کرےگا,لیکن میں آخری نبی ہوں, میرےبعد کوئی نبی نہیں۔*
ختم نبوت حضورﷺ کاوہ فخر واعزاز ہے جس میں آپکے ساتھ کوئی دوسرا شراکت دار نہیں اور نہ ہوسکتاہے...!!
لیکن اسکے باوجود حضورﷺ کی پیشن گوئی کےمطابق کچھ جھوٹے کذابین نبوت کےجھوٹے دعوے کرتےآئے ہیں, انہی میں سےایک مرزا قادیانی بھی تھا...
اور اسکےماننے والےآج بھی موجود ہیں جوکہ خود کومسلمان ظاہر کرواکے امت مسلمہ کےبچوں اوربچیوں کاایمان لوٹ رہے ہیں.... لیکن حقیقت میں وہ ایک فریب کےسوا کچھ نہیں....!!
لیکن جب ہمیں پتہ ہی نہیں ہوگا کہ قادیانیوں کی حقیقت کیا ہے توہم خود کواور اپنےپیاروں کو انکےفریب سےکیسے بچاسکیں گے.. ؟
قادیانی مشنری اپنے جھوٹے نبی کی نبوت کوعام کرنے میں پوری طرح سرگرم ہےتوآخر ہم کیوں غفلت اور سستی کاشکار ہیں؟
آخرت میں محمدعربیﷺ کے شفاعت کے طلب گار ہیں تو کیا کوئی ذمہ داری ہم پرعائد نہیں ہوتی... ؟
کوئی ہماری زمین پہ قبضہ کرلے تو ہم اسے نہیں چھوڑتے اور جو حضورﷺ کی ختم نبوت پہ ڈاکہ مارنے کی کوشش کرے, اور..... ہم انکےبارےمیں اتنے لاعلم ہوں کہ بےخبری میں ان کےساتھ رشتے ناطے جوڑبیٹھیں یاانکی لچھے دارباتوں میں آکر ایمان سےہاتھ دھوبیٹھیں..... تو کیسا خسارہ ہوگا....دنیاوآخرت دونوں کا...!!!
ذرا نہیں پورا سوچئے....!!
اور اگر سمجھ آجائے تو ختم نبوت کورس میں انرولمنٹ کروالیجئے۔
رابطہ نمبر:
03129876865
03181550919
حضورﷺ کی محبت کےتقاضوں کوسامنےرکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ شئیرکیجئے۔